ETV Bharat / snippets

سوپول بہار میں نرسری کا پانچ سالہ بچہ بیگ میں بندوق لے کر پہنچا اسکول، تیسری جماعت کے طالب علم کو ماری گولی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 2, 2024, 10:08 AM IST

Bihar: 5-Year-Old Carries Gun to School, Shoots Another Student
سوپول بہار میں نرسری کا پانچ سالہ بچہ بیگ میں بندوق لے کر پہنچا اسکول (Getty Image)

بہار: سپول میں ایک پانچ سالہ لڑکا ہینڈگن لے کر اپنے اسکول پہنچا اور دوسرے بچے پر گولی چلادی، جس سے کلاس 3 کا طالب علم زخمی ہوگیا، پولیس نے بتایا! یہ لڑکا، جو ایک نرسری کا طالب علم ہے، اپنے بیگ میں اسلحہ چھپاکر اسکول گیا تھا۔ ایس پی شیشو یادو کے مطابق، "طالبعلم نے ایک 10 سالہ لڑکے پر گولی چلائی، جو اسی اسکول میں کلاس 3 میں پڑھتا ہے۔ گولی اس کے بازو میں لگی۔ زخمی لڑکے کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔"سوال یہ کہ لڑکا بندوق کو اسکول لے جانے میں کیسے کامیاب ہوا۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.