ETV Bharat / snippets

غازی آباد شیو مندر میں چوری کیس میں ملزم گرفتار، ویڈیو کے ذریعے ہوئی شناخت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 1, 2024, 3:43 PM IST

Accused arrested in Ghaziabad Shiv Temple theft case, identified through video
غازی آباد شیو مندر میں چوری کیس میں ملزم گرفتار، ویڈیو کے ذریعہ ہوئی شناخت (ETV Bharat)

نئی دہلی/غازی آباد: حال ہی میں غازی آباد کے شیو مندر میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ اب اس معاملے کے ملزم چور کو جمعرات کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے مسروقہ رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ یہ رقم چندہ خانے سے چوری ہوئی تھی۔ دراصل، 30 جولائی کو مندر میں چوری ہوئی تھی، جس کی وجہ سے لوگوں میں غصہ تھا۔ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر لیا اور ویڈیو کی بنیاد پر ملزم کی شناخت کر لی گئی۔ فی الحال اس معاملے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.