ETV Bharat / snippets

نہر میں نہانے کے لئے گیا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 16, 2024, 3:08 PM IST

نہر میں نہانے جانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
نہر میں نہانے جانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا (ETV bharat)

سہارنپور: ضلع کے بیہت کوتوالی علاقے کے گاؤں ملک پور میں واقع مشرقی یمنا نہر میں منگل کو تین نوجوان نہانے گئے تھے۔ جن میں سے ایک نوجوان نہر کے تیز بہاؤ میں ڈوب گیا۔ نوجوان کی لاش کو غوطہ خوروں کی مدد سے نکال لیا گیا۔ متوفی نوجوان کی شناخت ابیت کے طور پر ہوئی ہے جو بیہ شہر کے محلہ بڑی ماجری کے رہنے والے ہیں۔ انسپکٹر ستیندر پرکاش نے بتایا کہ ملک پور پل کی نہر میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.