ETV Bharat / snippets

پرتاپ گڑھ میں ریل بناتے ہوئے 5 نوجوان نہر میں ڈوب گئے، 2 کی موت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 20, 2024, 9:58 AM IST

5 youths drown in canal while making reel in Pratapgarh, 2 die
پرتاپ گڑھ میں ریل بناتے ہوئے 5 نوجوان نہر میں ڈوب گئے، 2 کی موت (Photo credit: ETV Bharat)

پرتاپ گڑھ: ضلع میں ریل بناتے ہوئے 5 نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ اس حادثے میں 2 کی موت ہو گئی جبکہ 3 کو مقامی لوگوں نے بچا لیا۔ دراصل یہ پورا واقعہ ضلع کے سنگی پور تھانہ علاقے کی ریہوا لال گنج نہر میں پیش آیا۔ جہاں متن کینال میں نہاتے ہوئے ریل بنانے کی کوشش میں پانچ نوجوان گہرے پانی میں ڈوب گئے۔ پولیس، انتظامیہ نے مقامی لوگوں کی مدد سے 3 کو بچالیا۔ جبکہ رام چندر کے بیٹے شبھم (13)، جگیشور کے بیٹے شیلیش (18) کی تلاش جاری ہے، جو سنگی پور تھانہ کے رہنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.