بانڈی پورہ کی شاہینہ بیگم نے وزیر اعظم سے بات چیت کی - Sheena begam Bandipora

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 20, 2024, 5:24 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے یک روزہ جموں و کشمیر کے دوران کے دوران جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں 32 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اسی دوران پی ایم نریندر مودی نے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔بانڈی پورہ کی شاہینہ بیگم نے پی ایم مودی سے بات کرتے ہوئے ان کا شکریا ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کی مختلف اسکمیوں کے ذریعہ وہ خود روزگار کے اہل ہوئی،اس کے علاوہ انہوں نے دوسرے کو بھی روزگار دیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج  کے دور کی"ایک لاکھ پتی دیدی" بن گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.