اے ایم یو میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد - یوم جمہوریہ 2024

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 26, 2024, 10:00 PM IST

Updated : Jan 26, 2024, 10:48 PM IST

ملک بھر میں 75ویں یوم جمہوریہ کا جشن کافی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا وہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب تاریخی عمارت اسٹریچی ہال کے سامنے منعقد کی گئی جس میں کارگزار وائس چانسلر پروفیسر محمد گلریز نے پرچم کشائی کی اور طلباء کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔ قابل ذکر ہے کہ بھارت میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت کے خاتمے کے بعد 26 جنوری 1950 کو آئین کو اپنایا گیا تھا۔ یوم جمہوریہ اس کے نفاذ کے دن منایا جاتا ہے۔ ملک کے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے غیرملکی مہمان خصوصی فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون تھے۔ 

Last Updated : Jan 26, 2024, 10:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.