رمضان اور روزے کی فرضیت

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 18, 2024, 10:56 PM IST

Updated : Mar 22, 2024, 3:57 PM IST

thumbnail

قرآنِ حکیم میں روزہ کی فرضیت کے بارے میں اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ. (البقرة) ترجمہ: ’’اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ‘‘

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا۔ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِ يْمَانًا وَّ اِحْتِسَابًا غُفِرَ لَه. مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِه۔ ( صحیحین)  ترجمہ: ’’جس نے بحالتِ ایمان ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘

ای ای ٹی وی بھارت کے خصوصی پروگرام "رونق رمضان" میں مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی حیدرآباد میں شعبہ عربی کے صدر پروفیسر علیم اشرف جائیسی صاحب نے "روزے کی فرضیت" کے حوالہ سے عنوان پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ روزے کب اور کیونکر فرض کئے گئے اس کا اصل پیغام ہے کیا۔ 

Last Updated : Mar 22, 2024, 3:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.