لوک سبھا سے وزیراعظم مودی کا خطاب، راست - PM Modi in LS - PM MODI IN LS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 2, 2024, 11:25 AM IST

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر جاری بحث کا جواب دے رہے ہیں۔ یکم جولائی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی پہلی تقریر نے کافی سیاسی گرما گرمی پیدا کردی تھی۔ راہل گاندھی کی تقریر کے دوران، بی جے پی رہنماؤں نے ان پر 'جھوٹ بولنے، ایوان کو گمراہ کرنے اور پوری ہندو برادری کو پرتشدد قرار دینے' کا الزام لگایا، لیکن راہل نے کہا کہ مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے۔ واضح رہے کہ بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے 2024 کے عام انتخابات میں 400 کا ہندسہ عبور نہیں کر سکی جس کی اس نے توقع کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.