Live: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کی آخری رسومات لائیو - RAMOJI RAO LAST RITES - RAMOJI RAO LAST RITES
🎬 Watch Now: Feature Video
Published : Jun 9, 2024, 9:18 AM IST
|Updated : Jun 9, 2024, 12:01 PM IST
حیدرآباد: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جا رہی ہیں۔ اس موقعے پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ لوگ انہیں نم آنکھوں سے آخری بار الوداع کہہ رہے ہیں۔ راموجی راؤ کا کل صبح انتقال ہوگیا۔ انہیں 5 جون کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تین دن کے علاج کے بعد انہوں نے اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے جسد خاکی کو راموجی فلم سٹی میں ان کے دفتر لایا گیا، جہاں ان کے چاہنے والوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے آخری دیدار کے لیے دن بھر لوگوں کا تانتا لگا رہا۔ آج فلم سٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے ان کے آخری سفر کا آغاز ہوا۔
Last Updated : Jun 9, 2024, 12:01 PM IST