thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 28, 2024, 5:58 PM IST

ETV Bharat / Videos

70 سال کی عمر میں 6 گولڈ میڈل، قومی ایتھلیٹکس مقابلے میں رام کشن کا جلوہ - Elderly Athlete Ramkishan

حیدرآباد کے گچی باؤلی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 22 سے 24 مئی تک قومی ایتھلیٹکس مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں ہریانہ کے ایک 70 سالہ ایتھلیٹ نے 6 گولڈ میڈل جیتے۔ گزشتہ سات سالوں کے دوران رام کشن شرما نے ملک اور بیرون ملک میں کھیل کے میدانوں پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ رام کشن 70 سال کی عمر میں بھی مکمل طور پر فٹ ہیں۔ وہ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی مقابلے جیت چکے ہیں۔ وہ جس بھی مقابلے میں حصہ لیتے ہیں تو وہاں سے میڈل لے کر ہی لوٹتے ہیں، جس کی وجہ سے انھیں میڈل مشین کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.