ETV Bharat / state

میرٹھ ضلع کے مختلف مدرسوں میں یوگا ڈے منایاگیا - YOGA DAY ٰIn Meerut - YOGA DAY ٰIN MEERUT

عالمی یوگا ڈے کے موقع پر میرٹھ میں بھی قریب 100 سے زائد مقامات پر یوگا کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔اس کے پش نظر میرٹھ میں دینی مدارس میں بھی پورے جوش جوش خروش کے ساتھ یوگا ڈے منایا گیا۔

میرٹھ ضلع کے مختلف مدرسوں میں یوگا ڈے منایاگیا
میرٹھ ضلع کے مختلف مدرسوں میں یوگا ڈے منایاگیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 21, 2024, 5:01 PM IST

میرٹھ:ملک کی دوسری ریاستوں کی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ سمیت تمام اضلاع میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ یوگا ڈے کا اہتمام کیا گیا۔ یوگا کے عالمی دن کی اہمیت کو بتانے کے مقصد سے آج میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے علاوہ شہر میں قریب 100 سے زائد مقدمات پر یوگا ڈے کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

میرٹھ ضلع کے مختلف مدرسوں میں یوگا ڈے منایاگیا (etv bharat)

اس موقع پر یوپی کے وزیر دھرم پال سنگھ سے یوگا ڈے کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے عوام کو یوگا ڈے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ یوگ ایک ایسی کلا ہے جس کے ذریعے انسان تمام بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ عالم یہ ہے کہ آج پوری دنیاں میں یوگ کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ ہر سال اس کی تقریبات میں شامل ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی ہمارے ملک کی طاقت ہے۔

وہیں دوسری جانب میرٹھ میں یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ سے منسلک مدرسہ اسلامیہ عربیہ اندر کوٹ ،مدرسہ دارالعلوم ،اور منصبیہ عربی کالج کے تمام طلباء نے مدرسہ میں ہی ایک ساتھ مل کر یوگا ڈے کی تقریب میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:بیدر ضلع میں بین الاقوامی یون یوگا منایا گیا -

اس موقع پر مدرسہ اسلامیہ عربیہ اندر کوٹ کے پرنسپل قاری شمس قادری نے طلباء کو یوگا کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ ہر سال منعقد ہونے والے یوگا ڈے کی تقریبات محض ایک دن ہی نہیں بلکہ یہ ہمارے مدارس میں ہر روز اس کی مشق کرائی جاتی ہے ۔تاکہ طلباء پوری طرح صحت مند رہنے کے ساتھ تمام طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.