ETV Bharat / state

وقف ترمیمی بل 2024: جمعیت علمائے ہند کی زبردست مہم، چسپاں کیے کیو آر کوڈ - Waqf Amendment Bill 2024

مظفر نگر میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے کیو آر کوڈ چسپاں کیے گئے ہیں، جس کے ذریعہ سے وقف ترمیمی بل کے خلاف عوام کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے لیے ای میل کرنے کے لیے بیدار کیا جارہا ہے۔

Waqf Amendment Bill 2024: QR codes pasted by Jamiat Ulema e Hind in Muzaffarnagar
مظفر نگر میں جمعیت علمائے ہند نے چسپاں کیے کیو آر کوڈ، کیا روک پائیں گے ہم وقف ترمیمی بل (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 10, 2024, 5:26 PM IST

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر میں وقف ترمیمی بل 2004 کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کے کیو آر کوڈ اسکین کر اپنے اعتراض درج کرانے کی شروع کی گئی۔ مہم کو جمعیت علمائے ہند کے کارکنان اور عہدے داران نے آگے بڑھاتے ہوئے شہر کے مختلف چوراہوں، گلیوں دکانوں، مسجدوں کے باہر کیو آر کوڈ چسپاں کیے اور راستے میں ملنے والے لوگوں سے کیو آر کوڈ اسکین بھی کرائے اور لوگوں کو بتایا کہ زیادہ سے زیادہ آپ اس کیو آر کوڈ کو اسکین کرا کر اپنے اعتراض مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں درج کرائیں۔

مظفر نگر میں جمعیت علمائے ہند نے چسپاں کیے کیو آر کوڈ، کیا روک پائیں گے ہم وقف ترمیمی بل (ETV Bharat Urdu)
Waqf Amendment Bill 2024: QR codes pasted by Jamiat Ulema e Hind in Muzaffarnagar
مظفر نگر میں جمعیت علمائے ہند نے چسپاں کیے کیو آر کوڈ، کیا روک پائیں گے ہم وقف ترمیمی بل (ETV Bharat Urdu)

کیو آر کوڈ کو چسپاں کرنے والے مولانا وسیم عالم نے بتایا کہ جو وقف بورڈ بل آ رہا ہے اس کے لیے عوام میں شعور پیدا کیا جا رہا ہے کہ اس کے بارے میں سب اپنی اپنی رائے دیں۔ اسی کے لیے یہ کیو آر کوڈ مہم کو چلایا جا رہا ہے۔ ہم سب لوگوں کو بیدار کر رہے ہیں کہ حکومت جو یہ بل لائی ہے اس کے بارے میں ہر شخص کو اپنی رائے دینے کا حق ہے۔ ہندوستانی عوام ہونے کے ناطے اپنی رائے دیں۔ رائے دیں کہ جو یہ وقف بورڈ بل آیا ہے یہ پاس نہ ہو یہ اس کے لیے یہاں اسکینر لگائے ہیں۔ لوگوں کو بیدار کر رہے ہیں اور آنے جانے والوں کو محلے محلے دکانداروں کو ہندوستان کی عوام ہونے کے ناطے یہ کیو آر اسکین کو ہم نے شہر کے مرکزی چوراہوں، گلیوں اور دکانوں پر چسپاں کیا ہے اور اس کیو آر کوڈ کو لوگو سے اسکین بھی کرا رہے ہیں اور ہماری جو خاتون کی ٹیم ہے وہ بھی گھر گھر جا کر اس کام کو بخوبی انجام دے رہی ہے۔ مقصد یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ہم کیو آر کوڈ اسکین کرائیں اور اپنے اعتراضات مسلم پرسنل لا بورڈ میں درج کرائیں۔ جس سے کہ یہ وقف و ترمیمی بل 2024 نہ آ سکے۔

تو وہیں کیو آر اسکین کوڈ کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے قاری ذاکر حسین جمعیت علمائے ہند ریاستی سیکرٹری نے بتایا کہ مرکزی حکومت ایک وقف و ترمیمی بل لے کر آئی ہے جو پارلیمنٹ کے اندر پاس نہیں ہو سکا ہے۔ جے پی سی یعنی جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کے پاس بھیجا گیا ہے۔ اب کیونکہ اوقاف جو ہے کہ جن لوگوں نے اپنی جائیدادوں کو وقف کیا ہے ان کی ایک منشا ہے۔ انہوں نے اپنی جائیداد کو جس مقصد کے لیے جس منشا سے وقف کیا ہے۔ اس کے اندر اگر وہ خود بھی ترمیم کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ یہ ایک الگ معاملہ ہے۔ حکومت کیسے اس میں ترمیم کر سکتی ہے۔

ملک کے اندر ایسی بہت سارے ہندوؤں اور سکھوں میں اس طرح کے بورڈ بنے ہوئے ہیں کہ ان کی ان جائیدادوں کی نگرانی و دیکھ بھال کے لیے جس کمیونٹی کا وہ ہے اس کمیونٹی کے لوگ کرتے ہیں۔ جس کمیونٹی کا ہے تو اس کمیونٹی کے لوگ اس میں ہیں۔ اس کے اندر دوسری کمیونٹی کے لوگوں کو شامل کرنے کی بات کی جا رہی ہے اور بہت ساری باتیں ہیں جن کو ہم ڈیٹیل میں نہیں بتانا چاہتے۔ بس ایک ہی بات کہتے ہیں کہ ہم اسے کسی بھی طریقے سے ایکسیپٹ کرنے کے لیے قبول کرنے کے لیے راضی نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کرناٹک وقف بورڈ نے ترمیمی بل کو مسترد کر دیا کہا، اس سے کمیونٹی کے مفادات ہوتے ہیں مجروح - Waqf Amendment Bill

یہ بیداری اور لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کی جو کیو آر کوڈ پرسنل لا بورڈ یا جمعیت علمائے ہند کہہ رہی ہے اور جمعیت علماء ہند کا کہنا بھی ہے کہ ہم اسے کسی بھی طرح سے قبول نہیں کر سکتے اور اس کے لیے کوششیں اور جدوجہد جاری ہی۔ جس کے لیے لوگوں کو کہا جا رہا ہے کیونکہ جے پی سی رائے مانگ رہی ہے تو آپ اپنی رائے دیجیے۔ اپنی بات پہنچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.