ETV Bharat / state

درگاہ اجمیر میں 812واں عرس بڑے قل کی رسم کے ساتھ اختتام - عرس بڑے کل کی رسم کے ساتھ اختتام

URS Of Khwaja Garib Nawaz Conclude صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ اجمیر میں چل رہا 812واں عرس بڑے قل کی رسم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔عرس کے آخری دن بڑے قل کی قدیمی رسم میں کثیر تعداد میں زائرین نے شرکت کی۔

درگاہ اجمیر میں 812واں عرس بڑے کل کی رسم کے ساتھ اختتام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 12:03 PM IST

درگاہ اجمیر میں 812واں عرس بڑے کل کی رسم کے ساتھ اختتام

اجمیر: گزشتہ عرس کی چھ رجب کو خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر درگاہ دیوار اور خدامیں خواجہ نے کیوڑے اور گلاب جل سے غسل دیتے ہیں جبکہ 9 رجب کو عام اور خاص سب زائرین پوری درگاہ شریف کو گلاب جل اور کیوڑے سے غسل دے کر مہکاتے ہیں۔اسی کے بعد ملک بھر سے اجمیر پہنچے زائرین اپنی نم انکھوں سے خواجہ صاحب کے عرس مبارک کو اپنی نم آنکھوں سے الوداع کہتے ہوئے اپنے وطن کو لوٹ جاتے ہیں۔

درگاہ کے ذمہ دار نے کہاکہ درگاہ کی اندرونی در و دیواروں کو کیوڑے اور گلاب جل سے دھوتے زائرین کے لیے یہ بے حد خاص سنہرا موقع ہر سال 9 رجب کو ہی اتا ہے, جب انہیں خواجہ صاحب کی درگاہ کو غسل دینے کا شرف حاصل ہوتا ہے۔ سلطان الہند کی بارگاہ میں اللہ کی عبادت کر رہے زائرین اپنے گھر کو واپس لوٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ندوۃ العلما نے دینی تعلیم کے ساتھ قانون کے کورس کا آغاز کیا، جانیں طلبا میں کیا تبدیلی آئی

ان کا کہنا ہے کہ زائرین اپنے دلوں میں دوبارہ پھر اجمیر انے کی تمنا لیے زائرین خوش تو ہیں مگر ساتھ ہی خواجہ صاحب کے عرس کو الوداع کہنے کا غم بھی ان کی انکھوں سے خود بخود چھلک رہا ہے, دور دراز سے ائے زائرین خواجہ صاحب کا کرم اسی طرح ہمیشہ چاہتے ہیں اور یہی امید لے کر اپنے گھر واپس لوٹ رہے ہیں,۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.