ETV Bharat / state

مظفرنگر: جنسی زیادتی اور ایم ایس ایس وائرل کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - MUZAFFARNAGAR MOLESTATION CASE - MUZAFFARNAGAR MOLESTATION CASE

Youth in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں پولیس نے نابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ایم ایم ایس وائرل کرنے کے الزام میں ایک نوجوان گرفتار کرلیا۔ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

جنسی زیادتی اور ایم ایس ایس وائرل کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 21, 2024, 3:19 PM IST

جنسی زیادتی اور ایم ایس ایس وائرل کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

مظفرنگر: اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک نابالغہ کی جنسی زیادتی کے بعد ایم ایم ایس بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے پہلے نابالغہ کو دھوکے سے زیادتی کا نشانہ بنایا، پھر نابالغ کو ڈرایا دھمکایا اور ایم ایم ایس وائرل کرنے کی دھمکی دی۔ متاثرہ کے اہل خانہ کی شکایت پر مقامی پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ 376 اور پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر رام پور تیراہا معاملے کے مجرم دو کانسٹیبلوں کو عمرقید

مقامی تھانے میں معاملے کی شکایت درج کرائی گئی۔ پولیس نے 376 کا مقدمہ درج کر لیا۔ تھانے میں شکایت درج ہوتے ہی پولیس حرکت میں آ گئی۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے سی او صدر راجو کمار شاو نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مظفرنگر کے ایک گاوں میں یہ واقعہ پیش آیا۔ گارجین نے مقامی تھانے میں اس معاملے کی شکایت درج کرائی۔ ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ملزم سے طویل پوچھ گچھ کی گئی۔ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ کہیں نوجوان کا کوئی جرمانہ ریکارڈ ہے تو نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.