ETV Bharat / state

اے ایم یو نے ایم بی اے اور پی ایچ ڈی ٹورازم متعارف کرایا - MBA And PHD Tourism in AMU - MBA AND PHD TOURISM IN AMU

AMU Introduces New Courses: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے تعلیمی سال 2024 - 25 سے ایم بی اے (ٹورازم اینڈ ٹراویل مینجمنٹ) اور پی ایچ ڈی (ٹورازم) ڈگری کورسز متعارف کروا دیے ہیں۔ جن میں داخلہ لینے کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.amucontrollerexams.com پر دستیاب ہیں۔

AMU introduces MBA and PhD tourism
AMU introduces MBA and PhD tourism
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 21, 2024, 2:19 PM IST

علیگڑھ: عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں داخلے لینے والے طلباء و طالبات کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اب اے ایم یو میں وہ پوسٹ گریجویشن ایم بی اے (ٹورازم اینڈ ٹراویل مینجمنٹ) اور پی ایچ ڈی (ٹورازم) میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیکلٹی آف کامرس میں تعلیمی سال 2024-25 سے ایم بی اے (ٹورازم اینڈ ٹراویل مینجمنٹ ) اور پی ایچ ڈی (ٹورازم) متعارف کروا دیے ہیں۔ جس میں داخلہ لینے سے متعلق تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.amucontrollerexams.com پر دستیاب ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

Interview G20 Sherpa Amitabh Kant کشمیر میں ٹورازم کیلئے بہت سے مواقع ہیں، نئے مقامات کی ماسٹر پلاننگ کی ضرورت ہے: امیتابھ کانت

ایم بی اے (ٹورازم اینڈ ٹراویل مینجمنٹ) میں داخلہ لینے کے لیے آخری تاریخ 16 اپریل 2024 ہے۔ جس کے فارم 21 مارچ 2024 سے ویب سائٹ پر دستیاب ہو جائیں گے جس کی فیس 800 روپیے ہے۔ پی ایچ ڈی (ٹورازم) میں داخلہ لینے کے لیے داخلہ فارم کی فیس 950 روپے ہے جس کی مزید تفصیلات جلد ہی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہو جائے گی۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی 1155 ایکڑ زمین پر بنی ہوئی ہے۔ جس میں 13 فیکلٹیز، 117 ڈپارٹمنٹ ہیں، 20 رہائشی ہال ہیں، کل 37113 طلباء و طالبات یہاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ اس طرح کا کورس متعارف کرانے سے طلبا و طالبات کو کافی سہولت مہیا ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.