ETV Bharat / state

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - آج تین فروری کی تاریخ

Today's World History: تین فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1628 میں آج ہی کے دن مغل حکمراں شاہجہاں آگرہ میں تخت نشیں ہوئے۔

history of 3rd February
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 3, 2024, 9:46 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں چار فروری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1620۔ ہنگری کے شہزادہ بیتھلین اور روم کے شہنشاہ فرڈینانڈ کے درمیان امن معاہدہ پر دستخط ہوئے۔

1628۔ مغل حکمراں شاہجہاں آگرہ میں تخت نشیں ہوئے۔

1677۔ جرمن موسیقار جوہان لڈوک باخ کا جنم ہوا۔

1783۔ اٹلی کے کیلبریا میں آئے تباہ کن زلزلے میں 50،000 افراد ہلاک ہوئے ۔

1789۔ جارج واشنگٹن امریکہ کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔

1794۔ فرانس نے غلام روایت کا خاتمہ کیا ۔

1797۔ ایکواڈور کی راجدھانی کیوٹو میں آئے شدید زلزلہ میں 41 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔

1847۔ میری لینڈ میں امریکہ کی پہلی ٹیلی گراف کمپنی قائم ہوئی۔

1881۔ لوک مانیہ تلک کے روزنامہ اخبار ’کیسری‘ کے پہلے شمارہ کی اشاعت ہوئی۔

1895۔ امریکہ کے شکاگو میں پہلے رولنگ لفٹ پل کا افتتاح ہوا۔

1904۔ آرتھر بندرگاہ پر جاپان کے قبضے کے بعد روس اور جاپان کے درمیان جنگ شروع۔

1920۔ لندن سے جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی فضائی سروس شروع ہوئی۔

1932۔ نیویارک کے لیک پلیسڈ میں تیسرے سرمائی اولمپکس کھیلوں کا آغاز ہوا۔

1945۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد سوویت رہنما جوسف اسٹالن برطانوی لیڈر ونسٹن چرچل اور فرنکلن روزویلٹ کے درمیان تاریخی یالٹا میں میٹنگ شروع ہوئی۔

1948۔ سری لنکا کو برطانوی حکومت سے آزادی ملی۔

1965 ۔ امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1969 ۔ یاسر عرفات نے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ذمہ داری سنبھالی۔

1973۔ ہندستان کا سب سے بڑا تجارتی جہاز 88000 ڈی ڈبلیو ٹی سپرٹیک ’جواہرلال نہرو‘ کا آغاز۔

1974 ۔ ہندوستانی سائنس داں ستیندر ناتھ بوس کا انتقال ہوا۔

1976۔ گوئٹے مالا اور ہونڈوراس میں بھیانک زلزلے میں 23 ہزار افرادہلاک اور 15 لاکھ بے گھر، ریختر پیمانے پر اس کی شدت 5ء7 ناپی گئی تھی۔

1978 ۔ جولیس جے وردھنےکے ذریعے سری لنکا کے پہلے صدر کے طور پر حلف برداری۔

1990 ۔ کیرل کا ضلع ارناكلم ملک کا خواندہ ضلع بنا۔

1992 ۔ فوجی کمانڈر یوگوشاویز نے وینزوئیلا کے صدر آندریس پیریز کا تختہ پلٹنے کی ناکام کوشش کی۔

1994 ۔امریکہ نے ویت نام کے خلاف لگائی گئی تجارتی پابندی ہٹائی۔

1996 ۔ جنوب مغربی نیپال کے لمبني میں اس درخت کا پتہ چلا جہاں بھگوان بدھ کی پیدائش ہوئی تھی۔

1998 ۔ افغانستان میں آئے شدید زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد کی موت۔

2002 ۔ بالی وڈ کے مشہور فلم اداکار اور ہدایت کار بھگوان دادا کا انتقال۔

2004 ۔ مارک زکر برگ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک لانچ کی۔

2004۔ پاکستان کے ممتاز سائنسداں عبدالقادر خان نے ایران لیبیا اور شمالی کوریا کو نیوکلیائی آلات اور ہتھیاروں سے متعلق راز بتانے کا اعتراف کیا۔

2006 ۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنائے جانے کے معاملے کو سلامتی کونسل میں بھیجا۔

2007 ۔ سابق امریکی نائب صدر الگور کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2008۔ پاکستان میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فدائین حملہ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.