ETV Bharat / state

لکھنو میں زمین تنازع پر تین لوگوں کا قتل

Three Killed in Land Dispute: لکھنؤ میں زمینی پیمائش کے سلسلے میں دو فریقوں میں خونریز تصادم ہوئی۔ اراضی کی تقسیم کے سلسلے میں شروع ہوئے تنازع میں ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

لکھنو میں زمین تنازع کو لے کر تین لوگوں کا قتل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 5, 2024, 12:30 PM IST

لکھنو: لیکھ پال کی پیمائش کے دوران صرف کچھ فٹ زمین کے سلسلے میں تنازع شروع ہوا تھا۔ تنازع طول پکڑنے پر ایک فریق کی جانب سے لگاتار گولیاں چلائی گئی جس کے نتیجے میں تین لوگوں نے موقعے پر ہی دم توڑ دیا۔ دعوی کیا گیا ہے کہ ہسٹری شیٹر للن اپنے بیٹے سمیت چار لوگوں کے ساتھ گاڑی سے فرید کے گھر پر پہنچ گیا گھر میں گھستے ہی لائسنسی بندوق سے فائرنگ کر دی۔

فرید کی اہلیہ فرہین خان اور بیٹے حنزلہ اور چچیرے بھائی منیر احمد عرف تاج کو گولی مار کر قتل کر دیا اس جھگڑے کو ختم کرانے کے لیے بھی کچھ دیگر لوگ ائے جن کو بندوق کی گولی لگی ہے وہ بھی زخمی ہیں لکھنو کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعے سے اس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے کثیر تعداد میں فورس تعینات کر دی گئی ہے حملہ وروں کی گرفتاری کے لیے پولیس نے تین ٹیم تشکیل دی ہے پولیس افسروں کا کہنا ہے کہ دونوں فریقوں میں کئی سال سے تنازع تھا انکا مقدمہ بھی ایس ڈی ایم کورٹ میں زیر غور تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری پر احتجاج و لاٹھی چارج

ملیح آباد کے محمد نگر رہائشی فرید اور ان کے اہل خانہ کی للن عرف سراج کے مابین خاندانی زمین کے بٹوارے کے سلسلے میں طویل عرصے سے تنازع تھا ان کا مقدمہ ایس ڈی ایم کورٹ میں زیر غور تھا ایس ڈی ایم کے حکم پر لیکھپال رگھویر یادو کو پیمائش کرنے محمد نگر بھیجا گیا تھا۔ چشم دیدوں کے مطابق جمعہ کے شام قریب تین بجے لیکھپال پیمائش کر رہا تھا یہ زمین فرید کے گھر کے قریب تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔ پیمائش کے دوران فرید کے بیٹے سراج کے بیچ بحث ہونے لگی کچھ دیر کے بعد لیکھپال وہاں سے چلے گئے۔ فرید اپنے گھر لوٹ آیا ۔فرید کے مطابق وہ اپنے گھر کے اندر تھے کچھ دیر بعد ہی گاڑی سے للن اور فراز ڈرائیور اور ایک دیگر لوگوں وہاں پہنچے۔ یہ لوگ ان کے گھر کے اندر اگئے للن نازیبہ تبصرہ کیا دوسرے فریق نے روکنے کی کوشش کی تب تک گولیاں چلا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.