ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں سہ روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی نمائش کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 6, 2024, 7:39 PM IST

Calligraphy Exhibition In Aurangabad اورنگ اباد میں واقع مولانا آزاد کالج میں تین روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی نمائش کا انعقاد کیا گیا.اس نمائش میں ملک بھر کے عربی، اردو خطاطی کرنے والوں کے تغرے لگائے گئے ہیں.نمائش کے انعقاد کا مقصد ہے کہ نوجوانوں میں خطاتی کے طرف راغب ہو۔

اورنگ آباد میں سہ روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی نمائش کا انعقاد
اورنگ آباد میں سہ روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی نمائش کا انعقاد
اورنگ آباد میں سہ روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی نمائش کا انعقاد

اورنگ اباد:مولانا آزاد کالج کیمپس میں منعقدہ تین روزہ معراج انٹرنیشنل کیلیگرآفی اینڈ تزہیب فیسٹیول کا افتتاح معزز مہمانوں کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر رفیق زکریا کیمپس میں مولانا آزاد کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس اور کلچر ہاؤس آف اسلامک ریپبلک ایران ممبئی کے اشتراک سے چھ تا آٹھ فروری کے درمیان سہ روزہ فن خطاتی ورکشاپ اور ایگزیبیشن منعقد کیا گیا ہے۔نمائش کا افتتاع معزز مہمانوں کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس موقع پر کلچر ہاؤس آف اسلامک ریپبلک ایران کے ڈائریکٹر محمد رضا فضل کوانی مولا آزاد کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مظہر احمد فاروقی اور دیگر موجود تھے، پرنسپل ڈاکٹر مظہر احمد فاروقی نے بتایا کہ فن خطاتی کے نادر نمونوں کی نمائش چھ تا آٹھ فروری کے درمیان صبح ساڑھے آٹھ بجے سے پانچ بجے کے درمیان منعقد کی جا رہی ہے، لہذا اس نمائش میں بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل شہریان سے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بزنیس سمٹ کا اول یوم کامیاب رہا، مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن

نمائش آرگنائز کرنے والے غوری یوسف حسین کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے 22 سالوں سے خطاطی سے جڑے ہوئے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ اس کلیگرافی کو آپڈیٹ کرنے میں کافی مشکل ہو رہی ہے، موجودہ دور میں بچوں میں حوصلہ بلندی بہت دیکھی جا رہی ہے، لیکن یہ حوصلہ کچھ دنوں کے لیے رہتا ہے، بعد میں بچے اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو خطاطی کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.