ETV Bharat / state

اندور وقف بورڈ کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وفد نے کلکٹر سے ملاقات کی - Waqf Amendment Bill - WAQF AMENDMENT BILL

اندور وقف بورڈ کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک وفد نے شہر قاضی اور مفتی مالوہ کی قیادت میں کلکٹر سے ملاقات کی اور ان کو وقف بورڈ کی املاک کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے میمورنڈم دیا۔

The delegation met the Collector to ensure the protection of Indore Waqf Board properties
اندور وقف بورڈ کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وفد نے کلکٹر سے ملاقات کی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2024, 5:30 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہر قاضی اور مفتی مالوہ کی قیادت میں ایک وفد نے کلکٹر سے ملاقات کی اور میمورنڈم دیا۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وقف کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ ساتھ ہی غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اندور میں وقف بورڈ کی بیش قیمتی پراپرٹی پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کی اطلاع جب ضلع انتظامیہ کو لگی تو انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قبضہ کو ہٹا دیا۔

اندور وقف بورڈ کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وفد نے کلکٹر سے ملاقات کی (ETV Bharat Urdu)

جس کے بعد اندور شہر قاضی ڈاکٹر سید عشرت علی اور مفتی مالوا نور الحق کی قیادت میں ایک وفد کلکٹر آفس پہنچا اور کلکٹر آصف سنگھ سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ وقف کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ساتھ ہی ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اندور شہر قاضی ڈاکٹر سید عشرت علی نے بتایا کہ ووٹ کی املاک کی دیکھنے کی ذمہ داری ضلع کلکٹر کی ہوتی ہے اور اندور ضلع میں جتنی بھی وقت کی املاک ہیں۔ اس پر ناجائز طریقے سے لوگ قبضہ کر رہے ہیں۔ کیا ہے کہ ابھی ہے تو اس کی تمام ریاستوں کے تحت جو ناجائز قبضے ہیں ان کو ہٹایا جائے اور جن لوگوں نے غلط طریقے خرید و فروخت کی ہے ان کو واپس لیا جائے۔

The delegation met the Collector to ensure the protection of Indore Waqf Board properties
اندور وقف بورڈ کی املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وفد نے کلکٹر سے ملاقات کی (ETV Bharat Urdu)
یہ بھی پڑھیں:

اپوزیشن جماعتوں کا وقف بل تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا مطالبہ - Waqf Amendment Bill

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.