ETV Bharat / state

تحریک کاروان اتحاد کی جانب سے یوم انقلاب منایا جائے گا - Tehreek Carvaan Ittihad Moradabad

مرادآباد میں واقع آزادی سنگرام سینانی بھون میں تحریک اتحاد کے قومی کنوینر ذیشان حیدرملک نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ادارے کی جانب سے ضلع سطح پر یوم انقلاب منانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

تحریک  کاروان اتحاد کی جانب سے یوم انقلاب منایا جائے گا
تحریک کاروان اتحاد کی جانب سے یوم انقلاب منایا جائے گا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 24, 2024, 7:37 PM IST

مرادآباد:انہوں نے کہاکہ بہادر شاہ ظفر 24 اکتوبر 1775 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ جب 1857 میں ہندوستان کی آزادی کی چنگاری بھڑک اٹھی تو ہندوستان کے تمام باغی سپاہیوں اور بادشاہوں نے ظفر کو ہندوستان کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔اس موقع پر بہادر شاہ ظفر نے کہا تھا کہ ہمیں انگریزوں سے لڑنا پڑے گا۔ ان کی یہ اپیل سن کر میرٹھ کے انقلابیوں نے بہادر شاہ ظفر کی قیادت میں مارچ کیا۔

تحریک کاروان اتحاد کی جانب سے یوم انقلاب منایا جائے گا (etv bharat)

انہوںنے مزید کہاکہ ہندوستانیوں نے دہلی، میرٹھ اور دیگر حصوں میں انگریزوں کو زبردست شکست دی، انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کو پیسے کا لالچ دے کر خریدنے کی کوشش کی۔ ظفر کی حب الوطنی اور بہادری۔شاہ ظفر نے کہا تھا کہ ہندوستان میرا ملک ہے، میں یہیں پیدا ہوا اور یہیں مروں گا، بہادر شاہ ظفر کی خواہش پوری نہ ہو سکی اور وہ 7 نومبر 1862 کو ینگون میں انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد میں ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی کی یاد میں نشست کا انعقاد

پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیتا جی سبھاش چندر بوس نے کہا تھا کہ جس دن ہندوستان آزاد ہو گا ہم ینگون سے بہادر شاہ ظفر کی قبر کی مٹی لا کر دہلی کے لال قلعے میں دفن کر دیں گے۔اسے وقت نہیں مل سکا لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم ینگون سے بہادر شاہ ظفر کی قبر کی مٹی لا کر دہلی میں ان کی خالی قبر میں دفن کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.