ETV Bharat / state

وزارت اسکل ڈیولپمنٹ نے لاسی پورہ پلوامہ کا دورہ کیا - NSDC Officer Visit Lassapora - NSDC OFFICER VISIT LASSAPORA

اسٹیٹ انگیجمنٹ آفیسر برائے نیشنل سکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کہکشاں انجم اور وزارت اسکل ڈیولپمنٹ حکومت ہند نے جموں و کشمیر کے سب سے بڑے صنعتی اسٹیٹ آئی جی سی لاسی پورہ پلوامہ کا دورہ کیا۔ تاکہ ہنر مند مزدوروں کو سرکاری اسکیم کے تحت لایا جائے۔

وزارت اسکل ڈیولپمنٹ نے لاسی پورہ پلوامہ کا دورہ کیا
وزارت اسکل ڈیولپمنٹ نے لاسی پورہ پلوامہ کا دورہ کیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 5:15 PM IST

پلوامہ: حکومت مزدوروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی تربیت اور پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت جدید ٹول کٹس فراہم کررہی ہے۔ پلوامہ میں حکومت اور انتظامیہ مزدوروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے زمینی سطح پر کام کر رہے ہیں۔

وزارت اسکل ڈیولپمنٹ نے لاسی پورہ پلوامہ کا دورہ کیا (etv bharat)
ضلع پلوامہ کے آئی جی سی لاسی پورہ جموں وکشمیر کا سب سے بڑی صنعتی اسٹیٹ ہے اور تقریباً ہزاروں ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدور یہاں پر اپنا روزگار حاصل کر رہے ہیں اور حکومت صنعتی مرکز میں کام کرنے والے مزدوروں کو بھی پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت لانے کے لیے کام کررہے ہیں۔

اس کے تحت کہکشاں انجم اسٹیٹ انگیجمنٹ آفیسر برائے نیشنل سکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن، وزارت سکل ڈیولپمنٹ حکومت ہند نے ابتدائی معلومات فراہم کرنے کے لیے انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا تاکہ وہ مرکزی اسپانسرڈ اسکیموں سے مستفید ہوسکیں۔

اس سلسلے میں کولڈ اسٹوریج کے مالک محمد شعبان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہے کہ مزدوروں کو زیادہ سے زیادہ فاعدہ ہو جس کے لئے ہم محمکہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں۔

نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے اسٹیٹ انگیجمنٹ آفیسر کہکشاں انجم نے کہا کہ حکومت ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں کی مدد کے لیے بہت محنت کر رہی ہے۔ اس کے لیے کئی مرکزی اسپانسرڈ اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور اسکیموں سے آگاہی ضروری ہے۔اس کے لیے افسران مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سڈکو انڈسٹریل اسٹیٹ پلوامہ میں بیداری پروگرام منعقد

انہوں نے کہا کہ محکمہ انڈسٹریل اسٹیٹ آئی جی سی لاسی پورہ کی تمام مزدروں کو بنیادی تربیت اور ٹول کٹس فراہم کرے گا اور جموں و کشمیر میں اسکیم کو 100 فیصد پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.