ETV Bharat / state

نیٹ امتحان کے نتائج میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج - NEET EXAMINATION 2024

Protest in Gulbarga against Neet exam: کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں نیٹ امتحان کے نتائج میں ہوئی بڑی دھاندلی کے خلاف احتجاج منظم کیا گیا۔ اور نیٹ معاملے کی تحقیقات کر نے اور دوبارہ امتحان کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔

Protest in Gulbarga against massive rigging of Neet exam results
نیٹ امتحان کے نتائج میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 13, 2024, 3:34 PM IST

Updated : Jun 13, 2024, 3:52 PM IST

نیٹ امتحان کے نتائج میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: نیٹ امتحان کے نتائج میں ہوئی بڑی دھاندلی کے خلاف گلبرگہ میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن ضلع سمیتی کی جانب سے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کے داخلے کے امتحان کا پرچہ لیک ہوا ہے۔ اور امتحان کے نتائج میں بڑی دھاندلی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے لاتعداد بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ میڈیکل کے داخلے کے امتحان کا پرچہ لیک ہوا ہے اور امتحان کے نتائج میں بڑی دھاندلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لا تعداد بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اس لیے اس معاملے کی جانچ ہونی چاہیے اور طلبا کی جانب سے دوبارہ امتحان کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Protest in Gulbarga against massive rigging of Neet exam results
نیٹ امتحان کے نتائج میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج (ETV Bharat Urdu)

یہ بھی پڑھیں:

نیٹ امتحان کیس: 1,563 امیدواروں کا ایگزام دوبارہ ہوگا، این ٹی اے نے گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا - NEET GRACE MARKS SCRAPPED

طلبا نے اعتراض جتایا کہ اس بار ریکارڈ 67 امیدواروں نے ٹاپ رینک حاصل کیا اور ان میں سے چھ امیدوار تو ایک ہی مرکز کے بتائے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نیٹ کے نتائج پر بہت سے سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔ ایک، ایک کو 720 سے 720 نمبر کیسے آئے؟ اور ایک ہی سینٹر کے 6 بچوں کے 720 مارکس کیسے آئے؟ اور، پھر 718 سے 719 نمبر کیسے آئے۔ انہوں نے کہا، " نیٹ کے سوالیہ پرچہ کے لیک ہونے کے بعد جاری کردہ نتیجہ میں 67 طلباء کو 720 نمبر میں سے 720 نمبر ملنا بڑے شکوک پیدا کرتا ہے۔ اس لیے اس معاملے کی تحقیقات کر نے اور دوبارہ امتحان کر وانے کا مطالبہ کیا گیا۔

Last Updated : Jun 13, 2024, 3:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.