ETV Bharat / state

وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اجمیر میں خصوصی دعا کا اہتمام - Wayanad Landslide

اجمیر شریف درگاہ میں کیرالہ کے وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والے لوگوں اور اس واقعے میں لاپتہ ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اجمیر میں خصوصی دعا کا اہتمام
وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اجمیر میں خصوصی دعا کا اہتمام (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 1, 2024, 8:33 PM IST

اجمیر :کیرا کےوایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں سینکڑوں زندگی موت کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے, ایسے میں اب ملک بھر میں دعاؤں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے, راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ میں بھی وائی ناڈ حادثے میں پھنسے لوگوں کی زندگی کے لیے دعا ہو رہی ہے, عالمی مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے خادم سید سلطان الحسن مصباحی کے مطابق زائرین اور خدامیں خواجہ نے سلامتی کی خصوصی دعا کی ہے۔

وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اجمیر میں خصوصی دعا کا اہتمام (etv bharat)

عقیدت مندوں کو امید ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کے کرم سے سینا, ایئر فورس, این ڈی ار ایف اور ایس ڈی ار ایف کی ٹیمیں ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے میں کامیاب ہوگی اور لاپتہ لوگ جلد مل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 174 تک پہنچ گئی، ریسکیو آپریشن جاری

واضح رہے کہ وائناڈ میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے بھاری تباہی مچی ہے۔ منڈکئی اور چوراملا میں لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے تلاشی مہم میں بھی کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فوج نے یہاں پر امدادی کارروائیوں کے لیے ایک عارضی پل بنایا ہے اور چار ٹیمیں بناکر اپنا سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.