ETV Bharat / state

کووی شیلڈ ویکسین لگوانے والوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر ستیم راج ونشی - COVISHIELD VACCINE

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 11, 2024, 12:38 PM IST

ڈاکٹر ستیم راج ونشی نے کہا کہ کووی شیلڈ ویکسین لگوانے والے لوگوں کوڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔اس سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔کووی شیلڈ ویکسین میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

کووڈ شیلڈ ویکسین لگوانے لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر ستیم راجونشی
کووڈ شیلڈ ویکسین لگوانے لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر ستیم راجونشی (etv bharat)

مظفر نگر:کووی شیلڈ ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں مظفر نگر کے ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ستیم راج ونشی نے ای ٹی وی بھارت اردو کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کووی شیلڈ ویکسین لگوانے والوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اس ویکسین میں 40 دنوں کے اندر اندر ہی سائیڈ ایفیکٹ کا اثر دیکھائی دیتا ہے۔ 40 دن کے بعد ان ویکسین کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتا ہے۔ کووی شیلڈ ویکسین کو لے کر جو لوگوں میں ڈر کا ماحول ہے۔بے بنیاد ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ صرف ایک افواہ ہے۔ اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لوگوں کو ہارٹ آٹیک آرہاہے۔ یہ لوگوں کے غلط کھانے پینے کا نتیجہ ہے۔ لوگ زیادہ شراب پی رہے ہیں ۔باسی کھانا کھا رہے ہیں۔کھانے میں تیل کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔اس سے ان کی موٹاپا بڑھتا ہے اور اس طرح کی پریشانیاں آتی ہیں

یہ بھی پڑھیں:Covid Vaccine QYNDR: کووڈ کی پینے والی ویکسین پر کام کررہے ہیں محققین

ڈاکٹر راج ونشی نے کہا کہ کووی شیلڈ ویکسین بنانے والی کمپنی نے جس سائیڈ ایفیکٹ کا ذکر کیا ہے ۔وہ ایک ریر سائیڈ ایفیکٹ ہے جیسے کہ ایک لاکھ لوگوں کو یہ ویکسین لگی تو اس میں ایک شخص کو ہی اس کا سائیڈ افیکٹ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.