ETV Bharat / state

احمدآباد میں اے ایم آئی کی جانب سے مسلم ٹیچرز کا اعزاز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 4:47 PM IST

Muslim teachers honored by AMI in Ahmedabad: یوم خواتین کے موقع پر احمدآباد کے قادری پارٹی پلاٹ میں اے ایم آئی ایسوسی ایشن آف مسلم انٹلیکچوؤل کی جانب سے ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر احمدآباد کی مختلف اسکولوں کی ٹیچرز کا اعزاز کیا گیا۔

Muslim teachers honored by AMI in Ahmedabad
Muslim teachers honored by AMI in Ahmedabad
احمدآباد میں اے ایم آئی کی جانب سے مسلم ٹیچرز کا اعزاز

احمدآباد: احمدآباد کے قادری پارٹی پلاٹ میں یوم خواتین بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس کا اہتمام گل معین کھوکھر اور شکیل بھائی قادری اور مسز قادری نے کیا، جنہوں نے معاشرے میں اچھے کام کرنے والی خواتین کو میڈلز اور ایوارڈ سے نوازا۔ پروگرام میں مہمان خصوصی منیشا لوکمار، روزان کھمباتہ، ایم ایل اے امیت بھائی ٹھاکر کا پھولوں سے استقبال کیا گیا اور اور مکتم پورہ جوہا پورہ کی کونسلر سہانا منصوری اور کونسلر زینب شیخ، دونوں خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا۔ تمغوں کے ساتھ خواتین کی عزت افزائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

راموجی فلم سٹی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد

اس موقع پر پروگرام آرگنائزر شیلا قادری نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اور ایک جوہاپورہ اور سرخیز میں آج ہم یہ جو ٹیچرز کو فیسلیٹنٹ کرنے جا رہے ہیں۔ ایسا آج تک یہ پروگرام نہیں ہوا ہے اور ہماری لیڈیز کو اور اسپیشلی جو ٹیچرز ہیں۔ ان کو فیلیسٹیٹ کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ آج جو بھی ڈاکٹرز ہیں۔ انجینیر ہیں۔ افسر ہیں۔ انہوں نے ان کا بیسک پایا تیار کیا ہے۔ اور آگے آتے ہیں تو آج ہم بھی جیسے میں پرنسپل ہوں لیکن میرے سارے بچے سب جگہ پر سیٹل ڈاؤن ہیں۔ تو ہمارا یہی ایک موٹو ہے کہ سارے ٹیچرز کو یہاں پہ فلیسٹیٹ کیا جائے ان کو اونر ملے ان کو ریسپیکٹ ملے اور ہمارے سماج میں بھی یہ میسج پہنچے کہ تعلیم بہت ضروری ہے۔

مکتم پورہ کی کونسلر زینب شیخ نے کہا کہ ایک سوال لوگوں کے بیچ میں کھڑا کیا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کو حجاب کے اندر دبایا جاتا ہے۔ ایسا کچھ نہیں ہے اور برقع پہننا نہیں پہننا انسان کا پرسنل خود کا ویو ہے۔ وہ خود جو پہننا چاہے وہ پہنیں۔ نہ پہننا اس کے اوپر کوئی پرابلم بھی نہیں ہے اور آج وہ ایسا نہیں ہے کہ مرد کے ساتھ اس کی ٹکر ہے۔ خواتین کو تو اللہ تعالیٰ نے خود ماں کا درجہ دیا ہے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کے پہلے عورت کو دبا دیا جاتا تھا۔ مٹی کے اندر تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کے بعد انہوں نے پوری دنیا کو وہ میسج دیا اور اس رواج کو ختم کیا تو یہاں سے عورت کا احترام کیا جاتا ہے۔

عورت کو جو اسٹیج دیا گیا اسٹینڈ ہے جو عورت کا مرتبہ ہے۔ اسے سب سے پہلے اسلام میں کلیر ہے۔ کہیں بھی عورت کو کہیں دبایا نہیں جاتا۔ میں تمام خواتین کو یوم خواتین کی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ تاہم یوم خواتین کے موقع پر احمدآباد میں موجود اے ایم آئی ( ایسوسی ایشن آف مسلم انٹلیکچوئل) تنظیم کی جانب سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ ڈاکٹر روشن آرا انصاری کو دیویا اوسون اسٹینلی کے ہاتھوں ٹرافی و میڈل عنایت کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.