ETV Bharat / state

عازمین حج کی آخری فلائٹ موقع پر الوداعی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا - Haj 2024

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 28, 2024, 7:03 PM IST

حیدرآباد کے شمش آباد میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 570 افراد پر مشتمل عازمین حج کا آخری قافلہ مقدس شہر مدینہ المنورہ کے لئے روانہ ہوگیا۔ اس موقع پر الوداعی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

عازمین حج کی آخری فلائٹ حیدرآباد سے مدینہ کے لئے روانہ
عازمین حج کی آخری فلائٹ حیدرآباد سے مدینہ کے لئے روانہ (etv bharat)

حیدرآباد: سعودی ایئر لائنز کی آخری دو پروازیں شمش آباد راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 570، حجاج کرام کو لے کر مقدس شہر مدینہ المنورہ کے لئے گزشتہ دنوں روانہ ہوئیں۔ 38 پروازوں میں 11,416 عازمین حج حیدرآباد ایمبرکیشن پوائنٹ آر جی آئی شمش آباد ایرپورٹ سے مدینہ المنورہ کے لئے روانہ ہو چکیں ہیں۔

اس موقع پر عازمین حج کی خدمت میں شہر حیدرآباد کے علماء کرام، سرکاری دفاتر کے عہدے داران، پولس کمشنر، ٹپہ چبوترا کرایم انسپیکٹر، ایبیڈس انسپیکٹر و دیگر آئی پی ایس آفیسرس ٹرافک پولس لا اینڈ آرڈر، حکام ملٹیپل بیکنس ونگس، جیسے دارالسلام بینک، ایس بی ائی اور مختلف بینکس ہاسپٹلس اسرا ہاسپٹل کی جانب سے ڈاکٹرس کا عملہ، والینٹیرس ، میڈیا سرگرم سوشل ایکٹو ورکرز و دیگر طبقات کے عہدے داروں نے اپنا تعاون پیش کیا۔

حکومت تیلنگانہ کی جانب سے عازمین حج کے لیے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی گئی۔عازمین حج کے دوران سفر رہائش، ان کے ساز و سامان اور دیگر ضروریات کا بطور خاص خیال رکھا گیا۔ سرکاری حکام نے عازمین حج کو مدینہ منورہ میں رہائش کے لئے خاص انتظامات کئے۔نامپلی حج ہاوس نے عازمین حج کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہت ممکن کوشش کی ۔

یہ بھی پڑھیں:عازمین حج کی پرواز حیدرآباد سے مکہ کے لئے روانہ - Haj 2024

اس موقع پر مولانا جعفر عابدی، مولانا بختیار بیابانی، مفتی محمد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، سپلائی سکریٹری محکمہ اقلیتی تبصرے اقبال، سینئر کانگریس لیڈر مالو راوی، حج کمیٹی کے چیرمین خسرو پاشا افضل بیابانی، ایم ای ایگزیکیوٹیو آفیسر لیاقت حسین، ایگزیکٹیو آفیسر لیاقت حسین اور دیگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ شریف حج کمیٹی کا عملہ اور دیگر موجود تھے۔ جنہوں قافلے کی پہلی بس کو ہری جھنڈی دکھا کر راہ مدینہ کے لئے روانہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.