ETV Bharat / state

کرناٹک ٹریڈ یونینز نے مطالبات منوانے کے لیے ریاست گیر بھوک ہڑتال شروع کی - KSRTC Workers

KSRTC Workers Hold Hunger Strike ریاست میں ٹرانسپورٹ محکموں اور کارپوریشنوں میں سرگرم ٹریڈ یونینز کی کمیٹیوں کی جانب سے مختلف مطالبات کو لے کر ریاست گیر بھوک ہڑتال شروع کردی۔ ایک درجن سے زائد افراد نے بھوک ہڑتال میں شرکت کی۔

کرناٹک ٹریڈ یونینز نے مطالبات منوانے کے لیے ریاست گیر بھوک ہڑتال شروع کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 8, 2024, 6:22 PM IST

کرناٹک ٹریڈ یونینز نے مطالبات منوانے کے لیے ریاست گیر بھوک ہڑتال شروع کی

بنگلورو :ریاست کرناٹک کے مختلف ٹرانسپورٹ محکموں اور کارپوریشنوں میں کام کرنے والی ٹریڈ یونینوں کی مشترکہ کمیٹی نے متعدد مطالبات کو لے کر ریاست گیر بھوک ہڑتال کی کال دی ہے۔ ٹریڈ یونینز کا الزام ہے کہ ریاست میں حکومت بدلنے کے باوجود ان کے جائز مطالبات کو اب تک تسلیم نہیں کئے گئے۔ جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کرتے ہوئے ٹریڈ یونینوں کی جوائنٹ کمیٹی کے سکریٹری وجے بھاسکر نے اس احتجاج کو کامیاب قرار دیا ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے سامنے ہنگامی بنیادوں پر سنجیدگی سے غور کرنے کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈز پر روشنی ڈالی۔ہمارے مطالبات جائز ہیں۔ہم اپنے مطالبات سے زیادہ کچھ بھی نہیں چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا و طالبات نے کسان تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا

کمار نے کہا کہ چیف منسٹر کی جانب سے کے ایس آر ٹی سی کے ایم ڈی امبو کمار کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ہے اور حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کے ایس آر ٹی سی مینجمنٹ کو بات چیت شروع کرنے کی ہدایت دے اور چارٹر آف ڈیمانڈز کے متعلق حل نکالا جائے اور بقایا جات ادا کئے جاسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.