ETV Bharat / state

ممبئی ایئرپورٹ پر بدنظمی عازمین حج کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑا - Hajj pilgrims face problems

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 28, 2024, 7:00 PM IST

Hajj pilgrims face problems at Mumbai airport حج 2024 کے آغاز کے روز ہی حج کمیٹی آف انڈیا کے انتظامات کی پول کھل گئی جب ممبئی ایئرپورٹ پر عازمین حج کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران افراتفری دیکھی گئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)
ممبئی ایئرپورٹ پر بدنظمی عازمین حج کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑا (Etv Bharat)

ممبئی: حج 2024 کا آغاز اور آغاز کے پہلے ہی دن حج کمیٹی آف انڈیا کے انتظامات کی پول کھل گئی جب ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عازمین حج پریشانی اور پشو پیش کے عالم میں نظر آئے۔ سب سےپہلے اس منظر کو دیکھتے ہیں ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عازمین حج کا یہ قافلہ جتنی گرمجوشی اور اظہار مسرت کے ساتھ یہاں پہنچا۔ وہ زیادہ دیر تک برقرار نہ رکھ پائے۔کیونکہ یہاں حج کمیٹی کی بدنظمی صاف نظر آئی۔

ایئرپورٹ پر افراتفری کا ماحول تھا کیونکہ حج کمیٹی آف انڈیا کو بد نظمی کا خمیازہ عازمین کو ایئرپورٹ پر بھگتنا پڑا۔ سبب یہی ہے کہ حاجیوں کی خدمات کرنے ایئرپورٹ پر انکی مدد کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ یہ اس ایئرپورٹ کی بات ہے جہاں حج کمیٹی آف انڈیا کا صدر دفتر ہے جہاں حج کمیٹی کے ادنیٰ سے اعلٰی حکام آرام فرما ہیں۔ حج کمیٹی کی بد نظمی کے سبب کئی عازمین کی فلائٹ بھی چھوٹ گئی جنہیں ایئرپورٹ پر طویل انتظار کرنا پڑا حالانکہ حج کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم نے میں لوگوں کی فلائٹ چھوٹ گئی تھی ہم نے اُنہیں روانہ کر دیا۔ لیکن ممبئی ائرپروت پر اس طرح سے اس بدنظمی کہ آغاز ہوا اہم سوال یہ ہے کہ تو اب آگے کیا ہوگا۔ ایئرپورٹ پر موجود عازمین نے اپنی حالت اور حج کمیٹی آف انڈیا کو بدنظمی کو داستان سنائی۔ خود سنتے ہیں۔

ہم نے اس بارے میں حج کمیٹی کے سی ای او لیاقت علی فاروقی سے سے بات کرنی چاہی لیکن اُنہوں کی کوئی جواب نہیں دیا جب کہ ہے کمیٹی کے ترجمان شیخ حیدر پاشا نے کہا کہ حج کمیٹی کوئی بدنظمی نہیں ہے اور ہیں لوگوں کی فلائٹ چھوٹ گئی تھی اُنہیں روانہ کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.