ETV Bharat / state

دار الہدی اسلامک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ادے پور میں امتحانات منعقد - Entrance Exam In Rajasthan

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 2, 2024, 12:52 PM IST

Entrance Exam In Udaypur گزشتہ روز 30 مارچ کو ادے پور کے چشتیہ پبلک اسکول اور 31 مارچ کو مدر میموریل اسکول میں کیرالہ کی دار الہدی اسلامک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے امتحان منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

دار الہدی اسلامک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ادے پور میں امتحانات منعقد

اجمیر: ریاست راجستھان کے ادے پور میں واقع چشتیہ پبلک اسکول اور مدر میموریل اسکول میں کیرالہ دارالہدی اسلامک یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے امتحانات منعقد کئے گئے۔

ادے پور میں منعقدہ اس انٹرویو پروگرام کے کوارڈینیٹر سماجی کارکن ریاض منصوری اور عارف حسین نے بتایا کہ کیرالا سے آئے وفد نے اجمیر میں طلبا و طالبات سے زبانی(اورل) ٹیسٹ اور تحریری امتحان بھی لیا۔

اجمیر کے علاوہ ضلع بودی، اندور، احمد اباد اور پرتاب گڑھ کے طلبا و طالبات نے جوش و خروش کے ساتھ اس امتحانات میں حصہ لیا۔اس میں منتخب طلبا و طالبات کو 12 سال کا دینی اور دنیاوی کورس عالم ، فاضل کے ساتھ پوسٹ گریجویشن بالکل مفت کرایا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ اس یونیورسٹی میں ایک بار اگر کوئی داخلہ لے لیتا ہے وہ مکمل تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہی وہاں سے فارغ ہوتا ہے۔ایک مکمل یونیورسٹی ہے جہاں ایک چھت کے نیچے دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں ایک ساتھ فہرامیم کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر میں روزہ داروں کو سحری کے وقت نیند سے بیدار کرنے کی قدیم روایت - Ramadan 2024

دار الہدی اسلامک یونیورسٹی, کیرالہ کے نمائندہ محمد انیس عباسی( ادے پور) ان کا مزید کہنا تھا کہ اس تعلیم کو مکمل کیے جانے کے بعد طلبا و طالبات برصغیر میں کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتا ہےاس کے تمام تر اخراجات بھی دارالحدی اسلامک یونیورسٹی کیرالہ ہی ادا کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.