دہلی: عمیق جامئی نے کہا کہ ہم مسلمانوں سے یہ صاف طور پر کہ دینا چاہتے ہیں انہیں بھارت میں سینا چوڑھا کرکے چلنا چاہیے یہ ملک جتنا ہندووں کا ہے اتنا ہی مسلمانوں لا بھی ہے جتنا حق سکھوں کو اس ملک میں رہنے کا ہے اتنا ہی حق مسلمانوں کا بھی ہے۔ دہلی کے اندرلوک علاقہ میں نماز جمعہ کے دوران پولیس اہلکار کے ذریعے نمازیوں پر لاتے گھوسے برسانے کے بعد خاطی پولیس افسر کو 3 ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے تاہم عوام کا مسلسل مطالبہ ہے کہ خاطی پولیس افسر کو ملازمت سے برخاست کیا جائے۔
اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سماجوادی پارٹی کے رہنما عمیق جامئی سے بات کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ جو کارروائی ہے وہ بالکل بھی کافی نہیں ہے۔ ہمارا یہ کہنا ہے کہ یہ پہلا سلسلہ تو نہیں ہے ایسا کئی بار ہو چکا ہے اور اس طرح کی وارداتوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ نفرت کی بنیاد پر ہونے والے تشدد پر نظر رکھے ہوئے ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ دہلی، اتر پردیش، اور مدھیہ پردیش مسلمانوں کے خلاف نفرتی تشدد کا اڈا بن چکے ہیں لیکن اب مسلمان اس بات کو بالکل بھی برداشت نہیں کرے گا۔ پولیس کے درمیان جو مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری ہوئی ہے اس پر سرکار کو جاگنے کی ضرورت ہے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو سرکار کو بڑا نقصان اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔
عمیق جامئی نے کہا کہ ہم مسلمانوں سے یہ صاف طور پر کہ دینا چاہتے ہیں انہیں بھارت میں سینا چوڑھا کرکے چلنا چاہیے یہ ملک جتنا ہندووں کا ہے اتنا ہی مسلمانوں لا بھی ہے جتنا حق سکھوں کو اس ملک میں رہنے کا ہے اتنا ہی حق مسلمانوں کا بھی ہے۔ انہوں نے مسلم تنظیموں پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ملی رہنما آج قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال کے آگے سجدہ کرنے میں مصروف ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے ایف سی آر اے کی فکر کے بجائے قوم کی فکر کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو اجیت دوبھال اسلام پر نبی پاک پر تقاریر کرتے ہیں کیا انہیں نہیں معلوم کہ جمعہ کی نماز میں کتنا وقت لگتا ہے؟
دہلی کے اندرلوک میں نمازیوں کو لات مارنے والے افسر کو برخاست کرنے کا مطالبہ - kicked worshippers in Delhi
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سماجوادی پارٹی کے رہنما عمیق جامئی سے بات کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ جو کارروائی ہے وہ بالکل بھی کافی نہیں ہے۔
Published : Mar 14, 2024, 5:36 PM IST