ETV Bharat / state

گلبرگہ میں مجاہد آزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ - Debate Competition In Gulbarga

انٹر ریلیجیئن پیس اینڈ پرا سپرٹی ہارمونین فورم کی جانب سے 17 اگست کو گلبرگہ میں واقع سینٹ میری چرچ اسکول میں مجاہدآزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔

گلبرگہ میں مجاہد آزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ
گلبرگہ میں مجاہد آزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 2, 2024, 4:55 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں جشن یوم آزادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔17 اگست کو سینٹ میری چرچ اسکول میں مجاہدآزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔تنظیم کے ذمہ دار سنجے کمار نے بتایا کہ گلبرگہ شہر کے مختلف اسکولوں و کالجوں کے طلبا و طالبات کے لئے ہندوستان کی آزادی کے لئے لڑنے والی شخصیات کے عنوان پر تقریری مقابلہ پروگرام رکھا جارہا ہے۔‌

گلبرگہ میں مجاہد آزادی کے عنوان پر تقریری مقابلہ (etv bharat)

انہوں نے کہاکہ اسکولوں و کالجوں کے پرنسپل اور ایچ ایم سے اپیل کی گئی ہے کہ اس مقابلے میں طلبا و طالبات کو حصہ لینے کے لیے اپنے اپنے اسکول کالجوں کے طلبا کے نام‌ درجہ کروائیں ۔ ایک اسکول سے پانچ طلباء کو ہی اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے موقع رہے گا ۔یہ شہر کے ہر ایک اسکول کالج میں 10اگسٹ سے ہی تقریری مقابلے شروع کر کے آخری فینل راؤنڈ اگسٹ 17 کو منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس میں پہلا انعام تین ہزار ،دوسرا انعام دوہزار اور تیسرا انعام ایک ہزار روپئے رہئے گا ۔ مختلف اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ نے ۔اس پروگرام کو کامیاب بنانے کی بھی بات کہی ہے۔ہم اس پروگرام کو لے کر زبردست پر جوش ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.