ETV Bharat / state

کانگریس نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 10, 2024, 8:41 PM IST

Congress Slam BJP Over AMC Budget احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے بجٹ میں اپوزیشن پارٹی کی جانب سے اصلاحات کے لیے 506اور ترقیاتی کاموں کے لیے 295 کروڑ روپے کا ترامیم و اضافہ کیا گیا ہے۔ احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان اور کانگرس پارٹی کے لیڈران نے نئی تجاویز کے ساتھ بجٹ پیش کیا۔

کانگریس نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی
کانگریس نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی

کانگریس نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کو لے کر بی جے پی پر تنقید کی

احمد آباد:احمدآباد میونسپل کارپوریشن کا سال 2024 -25 کا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین دیوانگدانی نے یہ بجٹ پیش کیا سال 2024-25 کے لیے کل 12262.28کروڑ کا پیش کیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں مزید ترمیم اضافہ وہ اصلاح کے ساتھ اپوزیشن پارٹی کانگرس نے بھی اپنا بجٹ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی کے کرپشن اور ناکامی کو دکھاتے ہوئے ایک فوٹو گیلری بھی لگائی گئی۔

اس بجٹ میں اپوزیشن پارٹی لیڈر شہزاد خان پٹھان نے حیدراباد میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اسکول میں اٹل لیب ،ایل جی،سپتال میں پوسٹ مارٹم روم کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کانگرس پارٹی نے یہ بھی دعوی کیا کہ گجرات حکومت کے پاس پچھلے 17 سالوں سے 34 ہزار کروڑ روپے واجب الاداد (اوکٹروے) کا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اردو کی بقا کے لئے جنگی سطح پر کام کرنے کی ضرورت

اس کے علاوہ جنکل سفاری پارک کی ترقی کے لیے 25 کروڑ روپے مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔اپوزیشن نے بجٹ کو لے کر بی جے پی کی جم کر تنقید کی ۔شہر کے مختلف علاقوں میںنکاسی کے لیے 50 کروڑ روپے جبکہ خستہ حال مکانات کے فوری تعمیراتی کاموں کے لیے بجٹ میں مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.