ETV Bharat / state

سالار جنگ میوزیم میں چار روزہ کیلی گرافی نمائش کا انعقاد

Calligraphy Exhibition in Hyderabad حیدرآباد میں سالار جنگ میوزیم میں چار روزہ بین الاقوامی آرٹ اینڈ کیلی گرافی کی نمایش کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس نمائش میں 13 ممالک کے خطاطوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔

سالار جنگ میوزیم میں چار روزہ کیلی گرافی نمایش کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 28, 2024, 2:10 PM IST

سالار جنگ میوزیم میں چار روزہ کیلی گرافی نمایش کا انعقاد

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں واقع سالار جنگ میوزیم میں چار روزہ بین الاقوامی آرٹ اینڈ کیلی گرافی کی نمائش کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقعے پر ایم رضا جے پوری اور جنرل سکریٹری کنیز بھٹی نے بتایا کہ اس انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کیلی گرافی ایگزیبیشن میں عمان، بحرین، سعودی عرب، دوبئی ، قطر، ترکی، نیپال، بنگلہ دیش، بلغاریہ، یواے ای ، سری لنکا اور ملیشیاء کے شہرہ آفاق خطاط و فنکاروں نے اپنے شاہ کار فن کے نمونوں کی نمائش کی۔

انہوں نے کہا کہ اور حیدرآباد کے مشہور آرٹسٹ عبدالتف اور انل کمار چوھان نے اپنی آرٹ کی نمائش کی ہندوستان کے مختلف شہروں سے بھی فنکاروں نے شرکت کی توثیق کی گئی جب کہ مقامی خطاط و فنکاروں کو بھی اپنے فن کے مظاہرے کا موقع دیا گیا۔ رضا جے پوری نے بتایا کہ اس موقعے پر شام میں محفل غزل کا بھی اہتمام کیا گیا۔ چار روزہ نمائش کا حیدر آبادی ممتاز شخصیات ، فنکار، خطاط ، دانشور حضرات معائنہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ میں دسویں جماعت کے امتحان کی تیاریاں

تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں و طلباء و طالبات کو اس نمائش سے سیکھنے، اپنے تہذیب کو سمجھنے اور تاریخی و ثقافتی پس منظر سے واقف ہونے کا موقع فراہم کیا گیا۔ نمائش میں شریک ہونے والے لوگوں نے بھی اس کوشش کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.