ETV Bharat / state

شرد پاور کی زندگی پر مبنی اردو کتاب کا اجراء - Book Launch Ceremony

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 29, 2024, 1:47 PM IST

اورنگ آباد میں اردو تنظیموں اور مسلم عوامی کمیٹی کی جانب سے این سی پی سپریمو شرد پاور کی زندگی پر شیش راؤ چوہان کی تحریر کردہ کتاب شرد پاور ایک عظیم معمّہ کا اردو رسم اجرا عمل میں آیا۔

شرد پاور کی زندگی پر لکھی گئی اردو کتاب کا اجراء
شرد پاور کی زندگی پر لکھی گئی اردو کتاب کا اجراء (etv bharat)

اورنگ آباد: حج ہاؤس عمارت کے آڈیٹوریم میں اُردو تنظیموں اور مسلم عوامی کمیٹی کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں فکشن نگار نورالحسنین کے ہاتھوں اس کتاب کا اجراء عمل میں آیا۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شیش راؤ چوہان، انکوش راؤ کدم، سابق وزیر راجیش ٹوپے، پرنسپل ڈاکٹر مخدوم فاروقی ، فکشن نگار نورالحسنین موجود تھے۔

نورالحسنین نے اپنے تاثرات واضح کرتے ہوئے کہا شرد پوار پر لکھی گئی اس کتاب کے اردو ترجمہ کا نوجوان ضرور مطالعہ کریں ۔ شرد پوار بولتے کم اور سوچتے زیادہ ہیں۔ وہ ایک مدبر، مخلص انسان اور گنگا جمنی تہذیب کے پروردہ ہیں۔ نور الحسنین نے کہا کہ عام طور پر ہندی اور انگلش میں تو کتابیں آجاتی ہیں لیکن ان کا اُردو میں ترجمہ نہیں ہوتا، کسی لیڈر کو اس وقت تک نہیں سمجھ سکتے جب تک اس کی سوانے سامنے نہ آئے ۔

انہوں نے شرد پاور پر لکھی گئی کتاب کا مطلع کیا ہے، تو پتہ چلتا ہے کہ درد مند دل سے کام کرتا ہے، اُن ہونے بہت محنت کی، یشونت چوہان نے اُنہیں منتخب کیا۔شرد پاور کی زندگی پر لکھی گئی کتاب ایک عظیم معمّہ کا اردو میں ترجمہ کرنے والے مخدوم فاروقی نے کہا کہ مہاراشٹر کی ترقی میں شرد پوار کا غیر معمولی حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے یوم اورنگ آباد منایا گیا

مخدوم فاروقی کا کہنا ہے کے اس کتاب کا ترجمہ کرنے میں ڈیڑھ سال کا وقت لگا ہے، کتاب کا ترجمہ کرنے کی بات ایسا لگتا ہے کہ شرد پاور نے اپنی زندگی عوام کی خدمت کے لیے گزار دی ہے۔ اس کتاب میں مہاراشٹر کے بارے میں معلومات دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.