ETV Bharat / state

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کا ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم - farmers Memorandum To Collector

بھارتیہ کسان یونین لوگ شکتی کے کارکنان نے کسانوں کے مختلف مطالبات کے حوالے سے وزیراعظم نریندر مودی کے نام ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم پیش کیا۔

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کا ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم
بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کا ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 4:11 PM IST

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے درجنوں کارکنان اور عہدے داران نے بھاری بارش سے فصلوں کو ہوئے نقصانات، سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ مویشیوں کو کھیت سے دور رکھنے سمیت مختلف مطالبات کو لے کر وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اتر پردیش کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈ سونپا۔

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کا ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم (etv bharat)

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے ریاست کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسرار سیفی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مظفر نگر کے چڑتھاول کے برالسی علاقے میں نہر کا باند ٹوٹ گیا ہے۔ نہر کا باند ٹوٹنے سے کھیتوں میں پانی داخل ہو رہا ہے۔اس علاقے کے کسانوں کی فصلیں برباد ہو گئیں ہیں۔ کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تیکھی مرچ کسانوں کی معاشی استحکام میں مٹھاس بھر رہی ہے

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کسانوں کے ہوئے نقصان کا سروے کرا کر معاوضہ دے اور (بی،ایس،ایف) کی طرز پر (اے ایس ایف) ایگری کلچر سرکشا فورس کی تشکیل عمل میں لائی جائے ۔اس سے کی آوارہ مویشیوں سے کسانوں کو راحت مل سکے کیونکہ ان سے فصلوں کو کافی نقصان پہچاتا ہے۔ اس کے علاوہ کسانوں کے مختلف مطالبات ہیں جس کو لے کر ہم نے ایک میمور اینڈ ڈم وزیراعظم کے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.