ETV Bharat / state

بنگلورو میں یاد شہدا تعزیتی اجلاس کا اہتمام، فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا - Yaad Shuhada In Bengaluru - YAAD SHUHADA IN BENGALURU

بنگلورو میں یاد شہدا تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں فلسطین سے وابستگی کا اعادہ کیا گیا۔اس اجلاس میں کثیرتعداد میں خاص و عام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

بنگلورو ایرانی شہداء کی تعظیم اور اتحاد کو فروغ دینے کے لیے "یاد شہدا" کی میزبانی کرتا ہے
بنگلورو ایرانی شہداء کی تعظیم اور اتحاد کو فروغ دینے کے لیے "یاد شہدا" کی میزبانی کرتا ہے (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 11:51 AM IST

بنگلورو ایرانی شہداء کی تعظیم اور اتحاد کو فروغ دینے کے لیے "یاد شہدا" کی میزبانی کرتا ہے (etv bharat)

بنگلورو: ایران میں سانحہ کے غم میں ریاست کرناٹک میں واقع وقف پروٹیکشن ایکشن کمیٹی و جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے یاد شہدا تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں علماء کرام سمیت شہر کی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ایرانی کونسولیٹ کے ذمہ دار کی موجودگی میں ابراہیم رئیسی سمیت متعدد شہداء کے لئے دعائیں کی گئی۔ تعزیتی اجلاس کے دوران فلسطین کے ساتھ اٹھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت فلسطین کو سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر علماء کرام و دانشوران نے ملت اسلامیہ کے نام پیغام دیا کہ "اتحاد ہی زندگی ہے اور اختلاف انتشار ہے۔ لہذا سبھی بلا تفریق مسلک و مذہب متحد ہوکر مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوکر ظلم و ظالم کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ ملک میں امن کا قیام ممکن ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم آئی اے کا 26۔2024 کے لیے ویژن: انٹرپرینیورشپ کے ذریعے کمیونٹی کو مضبوط کرنا
یاد شہداء اجلاس میں شہر حیدرآباد سے ارانین کانسولیٹ کے ذمہ دار نے بھی شرکت کی جن کے ذریعے اجلاس کی جانب سے پیغام دیا گیا کہ ہندوستان ان حالات میں ملک ایران و ایران کے باشندوں کے سستھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطین کی حمایت میں سب سے آگے کھڑا ہے۔

اس جلسے میں تمام لوگوں نے تمام مسلک کے لوگوں کو ایک پلٹ فارم پر آکر امت مسلمہ کی ترقی کے لئے کام کرنا چاہئے۔ان کے مسائل کے حل کے لئے ایک پلٹ فارم پر آنا چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.