ETV Bharat / state

غیر قانونی رسوئی گیس ری فیلنگ کرنے کے الزام میں دو گرفتار

Aurangabad Police Busted Illegal Gas Refilling Gang اورنگ آباد میں غیر قانونی طریقے سے کمرشل گیس ریفیلنگ کرنے والے دو افراد کو ڈی سی پی کی ٹیم نے حراست میں لیا۔پولیس نے چھاپہ ماری کے دوران 69 گیس کی ٹکیاں اپنے قبضے میں لی ہے، جن میں سے 48 رسوئی گیس کی ٹکیاں بھاری ہوئی تھی، اور 18 ٹکیاں خالی تھی-

غیر قانونی رسوئی گیس ری فیلنگ کرنے کے الزام میں دو گرفتار
غیر قانونی رسوئی گیس ری فیلنگ کرنے کے الزام میں دو گرفتار
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 22, 2024, 6:44 PM IST

غیر قانونی رسوئی گیس ری فیلنگ کرنے کے الزام میں دو گرفتار

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر غیر قانونی طریقے سے کمرشیل گیس سیلنڈر فروخت کرنے والے دو افراد کو پولس نے گرفتار کر لیا۔پولیس سے ملی تفصیلات مطابق ڈپٹی پولس کمشنر برائے زون دو نونیت کاونت نے دیر شام اچانک جواہر نگر پولس اسٹیشن کی حدود میں جاری ایک گیس سینٹر پر چھا پہ مارا، بتایا جا رہا ہے کہ اس گودام سے پولس نے کل چھبیس کمرشیل گیس سیلنڈر ضبط کئے ۔ جو کہ فل ریفیل ہے۔

ڈی سی پی کی جانب سے کی گئی اچانک کاروائی سے علاقہ میں کچھ دیر کے لئے ہلچل مچ گئی تھی۔ اس معاملہ میں پولس نے گودام کے مالک شیخ مختار اور اس کے بیٹے شیخ اعجاز کو حراست میں لیا ہے۔ ڈی سی پی نے بتایا کہ گودام میں یہ گیس سیلنڈر غیر قانونی فروخت کے لئے رکھے گئے تھے۔ حراست میں لئے گئے ملزمین کے خلاف جواہر نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:رام مندر افتتاحی تقریب کے دن سرکاری تعطیل کو چیلنج کرنے والی عرضی بمبئ ہائی کورٹ سے مسترد

اورنگ آباد زون دو نونیت کاونت نے کہا کہ انہیں خفیہ مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ شاہ نور میاں درگاہ کے قریب، ایک دکان میں غیر قانونی طریقے سے رسوئی گیس سلنڈر کی ریفلنگ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.