ETV Bharat / state

اسد الدین اویسی کی اپنے حلقۂ انتخاب میں پیدل انتخابی مہم - Asaduddin Owaisi Election Campaign - ASADUDDIN OWAISI ELECTION CAMPAIGN

Asaduddin Owaisi Election Campaign in Hyderabad: لوک سبھا حیدرآباد میں پارلیمانی انتخابات کے زیر نظر بروز جمعہ 12 اپریل سے ہی مجلسی امیدوار رکن پارلیمان حیدرآباد صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

Asaduddin Owaisi conducted an election campaign in his constituency

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 13, 2024, 12:45 PM IST

اسد الدین اویسی نے اپنے حلقۂ انتخاب میں انتخابی مہم چلائی

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات 2024 کی مہم کا آغاز عمل میں آگیا ہے۔ اس سلسلہ میں صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی نےجمعہ کے دن حکیم میر علی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی، بعد ازاں انہوں نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کے کماٹی پورہ، عثمان باغ اور بنڈلہ گوڑہ علاقوں کا پیدل دورہ کرتے ہوئے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی۔ اور انہیں مجلس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ جیسا کہ یہ بات واضح ہے کہ لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ پہلے ہی کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاہم صدر مجلس نے ماہ رمضان المبارک کے اختتام اور عید کے فوری بعد اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے صدر مجلس کا استقبال کرتے ہوئے ان کی جگہ جگہ گل پوشی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

اترپردیش میں تیسرے محاذ کا اعلان، اپنا دل اور ایم آئی ایم میں اتحاد - Apna Dal Alliance With AIMIM

لوک سبھا حیدراباد میں پارلیمانی انتخابات کے زیر نظر اج بروز جمعہ 12 اپریل سے ہی مجلسی امیدوار رکنے پر لیمان حیدراباد صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی نے الیکشن کمپیننگ کا اج اغاز کیا۔ صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اج حکیم میر علی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی ،بعد ازاں انہوں نے حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کے کاماٹی پورہ، عثمان باغ اور بنڈلہ گوڑہ علاقوں کے پیدل دورہ کرتے ہوئے صدر مجلس نے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی۔ جیسا کہ یہ بات واضح ہے کہ لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ پہلے ہی کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاہم صدر مجلس نے ماہ رمضان المبارک کے اختتام اور عید کے فوری بعد اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے صدر مجلس کا استقبال کرتے ہوئے ان کی جگہ جگہ شال پوشی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.