ETV Bharat / state

'حکومت سے فنڈ ملنے کے بعد M.Voc کورس شروع کیا جائے گا' - AMU Reaction On VOC COURSE

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 8, 2024, 8:32 PM IST

پوسٹ گریجویشن کورس M.Voc کو ختم کئے جانے سے متعلق علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے بتایا فنڈ کی کمی کے سبب فیلحال کورس کو ہولڈ کر دیا ہے، فنڈ ملتے ہی کورس کو شروع کیا جائےگا۔

کنٹرولرنے کہا، حکومت سے فنڈ ملنے کے بعد M.Voc کورس شروع کیا جائے گا
کنٹرولرنے کہا، حکومت سے فنڈ ملنے کے بعد M.Voc کورس شروع کیا جائے گا (etv bharat)

علیگڑھ:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) طلباء و طالبات M.Voc کورس کو ختم کئے جانے کے خلاف یونیورسٹی کیمپس میں گزشتہ آٹھ روز میں دو مرتبہ احتجاج اور دھرنا دے چکے ہیں۔ طلباء کا کہنا ہے کہ ہمیں داخلہ دیا جائے اگر فنڈ نہیں ہے تو ہم طلباء B.Voc کی طرح M.Voc کو بھی سیلف فنانس کرنے کے لیے تیار ہیں باوجود اس کے انتظامیہ داخلے نہیں دے رہا ہے۔

واضح رہے اے ایم یو کے کمیونٹی کالج میں انڈر گریجویشن تین سالہ بی ووک (بیچلر آف ووکیشنل اسٹڈیز) کورسز اور پوسٹ گریجویشن دو سالہ کورس ایم ووک (ماسٹر آف ووکیشنل اسٹڈیز) انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیکلٹی کے ذریعے کرایا جاتا ہیں۔

B.Voc کے بعد پوسٹ گریجویشن کے لئے M.Voc کرنا ہوتا ہے لیکن رواں برس سے اے ایم یو انتظامیہ فیلحال طلباء کو فنڈ کی کمی کے سبب داخلہ نہیں دے رہا ہے جس کے خلاف طلباء نے انتظامیہ بلاک پر احتجاج اور باب سید کا راستہ بند کرکے دھرنا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو میں کئی سالوں سے فائز افسران پر اٹھائے سوال - AMUTA Open Letter To VC

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے M.Voc کورس کو ختم کئے جانے سے متعلق یونیورسٹی کنٹرول ڈاکٹر مجیب اللہ زبیری سے رابطہ کیا تو انہوں بتایا M.Voc کورس کو ختم نہیں کیا گیا ہے بلکہ فیلحال ہولڈ کر دیا ہے کیونکہ پہلے مولانا آزاد فاونڈیشن کی جانب سے فنڈ ملتا تھا جو اب بند ہو گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا یونیورسٹی انتظامیہ فنڈ کے لئے کوشش کر رہا ہے جیسے ہی فنڈ مل جائےگا ہم کورس شروع کر دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.