ETV Bharat / state

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی کی جانب سے عید ملن کا اہتمام - ASMWC Meeting - ASMWC MEETING

Eid Milan in Ahmedabad: احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں سنی مسلم وقف کمیٹی کے ماتحت کام کرنے والے مساجد کے ائمہ، ٹرسٹی اور دیگر علما کے ساتھ میٹنگ بھی کی گئی۔

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی میں میٹنگ کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 27, 2024, 3:17 PM IST

احمدآباد سنی مسلم وقف کمیٹی میں میٹنگ کا اہتمام

احمدآباد: گجرات کی راجدھانی احمدآباد میں منعقدہ عید ملن کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے سنی مسلم وقف کمیٹی کے ٹرسٹی رضوان قادری نے کہا کہ ہمارے ادارے کے ذریعہ لوگوں کو کتنا فائدہ کو پہنچ رہا ہے، اسے بتانے کے لئے یہاں سب اکٹھا ہوئے۔ ہم نے یہاں بتایا کہ وقف کے نظام کی مدد مسجد قبرستان مزار کی ضرورت پوری کرنے کے بعد سرپلس بچے ہوئے پیسے کے ذریعہ قوم کی فلاح کی جاتی ہے۔

انہوں نے وقف نظام کو شفافیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ بس سنی مسلم وقف کمیٹی کے ادارے کا خرچ زیادہ تر بینک چیک سے کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی بانگی اور فراز کی تنخواہ 100 فیصد اکاؤنٹ پہ چیک کے ذریعے دی جاتی ہے اور مسجد اور قبرستان کے نظام کے لیے تقریبا سبھی اخراجات چیک سے کیے جاتے ہیں۔ ہمارا کام آئینے کی طرح صاف شفاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد: عید اور چیٹی چاند کے موقعے پر ہونے والے امتحانات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ

احمد آباد سنی مسلم کف کمیٹی کے پاس 34 مساجد، پانچ قبرستان،سات درگاہ شریف، تین روزے ،دو حجرے ،لنگر خانے ، ٹکور خانے اور ہیریٹیج عمارتوں کی ذمہ داریاں ہیں۔ اس کے ساتھ بیداری پروگرامز کے ذریعہ سماج کو طاقتور بنانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر شرکا نے لوگوں سے سنی مسلم وقف کمیٹی کی مہم سے جڑنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.