ETV Bharat / state

اورنگ آباد کے رہائشی علاقے میں تیندوا نمودار، لوگوں میں تشویش - Leopard spotted in residential area - LEOPARD SPOTTED IN RESIDENTIAL AREA

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ایک تیندوا پچھلے چار دن سے گھوم رہا ہیں، لیکن دن کے وقت یہ تیندوا نظر نہیں آرہا ہے، اور رات کے اندھیرے میں شہر کہ مختلف علاقوں میں گھومتا ہوا سی سی ٹی وی میں نظر آرہا ہے، اب چیتے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے، اس تیندوے کو پکڑنے کے لیے محکمہ جنگلات کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے۔

اورنگ آباد میں تیندوا گھوم رہا ہے
اورنگ آباد میں تیندوا گھوم رہا ہے (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 19, 2024, 5:04 PM IST

اورنگ آباد : ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں چار روز قبل صبح کے اوقات میں ایک چیتا شہر کے الکا نگری علاقے میں گھومتا ہوا نظر آیا تھا، اس کے ویڈیو وائرل ہوئے تھے اور محکومہ جنگلات کی ٹیم نے یہاں موجود نالے اور جھاڑیوں کے قریب ریسکیو کی کوشش کی تھی، تاہم چیتا وہاں سے بھاگ گیا تھا، بعد ازاں اس تیندوے کو صبح شہر کے پرزون مال کے اکناف میں دیکھا گیا۔

اورنگ آباد میں تیندوا گھوم رہا ہے (ETV BHARAT)

محکومہ جنگلات کے افسران و ملازمین پرزون مال کے اطراف کے علاقوں کا معائنہ کیا اور یہاں چیتے کو پکڑنے کے لیے اقدامات بھی کیے گئے، محکمہ جنگلات نے افواہوں پر یقین نہ کرنے اور افواہیں پھیلانے سے گریز کرنے کی اپیل۔

مزید پڑھیں:تین برسوں سے میونسپل کارپوریشن کا اسکول بند، مقامی خواتین کا ادارے کو کھولنے کا مطالبہ

تیندوے کی موجودگی پر مقامی لوگ ڈر رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگ محلہ چھوڑ کر کچھ دن کیلئے چلے گئے، اسمارٹ سٹی کے تحت لگائے گئے کیمروں کی کارکردگی پر سوال اٹھائےجارہے ہیں، کہ کیا یہ کیمرے محض نمائشی ہیں، یا یہ کام کر رہے ہیں۔مقامی لوگ سوال کر رہے ہیں کہ شہر میں موجود چیتا ان کیمروں میں کیوں نظر نہیں آیا، کیا کنٹرول روم میں رات کی ڈیوٹی پر کوئی تعینات بھی ہوتا ہے یا نہیں۔محکمے جنگلات نے یقین دہانی کر روائی ہیکہ اس تیندوے کے پکڑے جانے تک ریسکیو آپریشن جاری رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.