ETV Bharat / state

محبت کی خاطر لڑکی نے مذہب تبدیل کیا - Muslim Girl converted to Hinduism

Hindu to Muslim Girl converted to Hinduism again: اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں محبت کی خاطر ہندو سے مسلم بنی لڑکی نے پھر سے ہندو مذہب اختیار کرلیا ہے۔

A Girl who Became a Muslim from Hindu for Love Converted to Hinduism again

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 11, 2024, 8:23 PM IST

Updated : Mar 12, 2024, 11:08 AM IST

محبت کی خاطر ہندو سے مسلم بنی لڑکی نے پھر سے ہندو مذہب اختیار کیا

مظفر نگر: مظفر نگر کے بگھرا میں واقع یشویر آشرم میں ایک محبت کرنے والے جوڑے نے مذہب تبدیل کر لیا ہے۔ پونم جس نے محبت کی خاطر ہندو مذہب مذہب ترک کرکے مسلم مذہب اختیار کر لیا تھا اب پھر سے ہندو مذہب میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی پونم کے شوہر نے بھی ہندو مذہب اختیار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

MP Love Jihad case ایم پی میں جبرا مذہب کی تبدیلی کا معاملہ، گھر واپسی کرنے والے شخص کی پٹائی

معلومات کے مطابق اتراکھنڈ کے روڑکی کی رہنے والی پونم نامی لڑکی جو چند سال قبل ہندو گجر تھی، تین سال قبل شاملی ضلع کے ایک مسلم نوجوان شاہنواز سے رابطہ میں آئی اور پھر فیس بک کے ذریعہ دونوں کی دوستی ہوگئی۔ دونوں نے شادی کر لی ۔ اس کے بعد دونوں میاں بیوی شاملی ضلع میں رہنے لگے۔ شاہنواز کے گھر میں پونم کو گوشت مچھلی کھانا پسند نہیں تھا اور اسلامی مذہب کے قوانین کی وجہ سے پونم نے پھر سے ہندو مذہب اپنا لیا۔ اپنی بیوی کے مشورے کے بعد شاہنواز نے بھی پونم کے ساتھ ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ شاہنواز نے اپنا نام بدل کر راہل رکھ لیا اور عرشی کو پہلا ہندو نام پونم دیا گیا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں بھی اس طرح کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ اس سے پہلے مدھیہ پردیش میں جبراً مذہب کی تبدیلی کا معاملہ پیش آیا تھا، جہاں گھر واپسی کرنے والے شخص کی پٹائی کر دی گئی تھی۔

Last Updated : Mar 12, 2024, 11:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.