ETV Bharat / sports

ویراٹ کوہلی کی گھڑیوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے - Virat Kohli Expensive Watches - VIRAT KOHLI EXPENSIVE WATCHES

بھارتی اسٹار کرکٹر ویراٹ کوہلی کا شمار دنیا کے امیرترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ جس کا اندازہ آپ ان کی 10 مہنگی ترین گھڑیوں سے بھی لگا سکتے ہیں۔ کیونکہ صرف ایک گھڑی کی قیمت کروڑوں روپئے ہے۔

Virat Kohli Expensive Watches
ویراٹ کوہلی کی گھڑیوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے (AP & IANS PHOTO)
author img

By ETV Bharat Sports Team

Published : Aug 27, 2024, 3:59 PM IST

حیدرآباد: بھارت کے اسٹار کرکٹر اور ٹیم انڈیا کے سابق کپتان ویراٹ کوہلی کا شمار ملک کے صف اول کے بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ اپنی شاندار بلے بازی کے لیے مشہور کوہلی نے کرکٹ کی دنیا میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔ کوہلی نہ صرف کھیلوں میں بلکہ دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں کیونکہ ان کے پاس ہزاروں کروڑ روپے کی ملکیت کے مالک ہے۔

کوہلی کے امیرترین کھلاڑی ہونے کا ثبوت ان کے پرتعیش مکان اور کاریں بھی ہیں۔ اس کے علاوہ کوہلی کے پاس کئی مہنگی ترین گھڑیاں بھی ہیں اور اگر آپ ان کی قیمتیں جانیں گے تو یقیناً حیران رہ جائیں گے۔ اس رپورٹ میں ہم آپ کو کوہلی کے پاس کون سی گھڑیاں ہیں اور ان کی قیمت کتنی ہے یہ بتانے والے ہیں۔

Virat Kohli Expensive Watche
ویراٹ کوہلی (IANS PHOTO)

ویراٹ کوہلی کی مہنگی گھڑیاں اور ان کی قیمت

1- رولیکس ڈیٹونا، قیمت: 4.6 کروڑ روپے

2- آئس بلیو ڈائل اور براؤن سیرامِک ​​بیزل کے ساتھ پلاٹینم رولیکس ڈیٹونا، قیمت: 1.23 کروڑ روپے

3- پلاٹینم پاٹیک فلپ گرینڈ کمپلیکیشن، قیمت: 2.6 کروڑ روپے

4- پاٹیک فلپ ناٹلس، قیمت: 1.14 کروڑ روپے

5- رولیکس آئیسٹر پرپیچوئل اسکائی دیولر، قیمت: 1.8 کروڑ روپے

Virat Kohli Expensive Watche
ویراٹ کوہلی (ANI PHOTO)

6- رولیکس ڈیٹونا وائٹ ڈائل - قیمت: 3.2 کروڑ روپے

7- آڈیمرس پیگویٹ رائل اوک ڈبل بیلنس وہیل، قیمت: 1.2 کروڑ روپے

8- 18KT گولڈ رولیکس ڈیٹونا گرین ڈائل، قیمت: 1.1 کروڑ روپے

9- رولیکس ڈے ڈیٹ روز گولڈ اولیو ڈائل، قیمت: 57 لاکھ روپے

10- اسکلیٹین کانسیپٹ رولیکس، قیمت: 86 لاکھ روپے

ویراٹ کوہلی کو گھڑی کا بہت شوق ہے، اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان ایسی بہت سی تصاویر دستیاب ہیں، جن میں وہ مختلف گھڑیوں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ یہ گھڑیاں ویراٹ کی شخصیت کے ساتھ ساتھ ان خوبصورتی میں بھی اضافہ کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کیئے جانے والے یہ کھلاڑی خود کتنے لوگوں کو فالو کرتے ہیں؟

کیا ویراٹ کوہلی ریٹائرمنٹ کے بعد انوشکا شرما کے ساتھ لندن شفٹ ہو جائیں گے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.