ETV Bharat / sports

راجستھان رائلس نے دلی کیپیٹلس کو 186 رنوں کا ہدف دیا - RR vs DC - RR VS DC

ریان پراگ کی 84 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے راجستھان رائلز نے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے اور دہلی کیپیٹلز کو جیتنے کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا۔

RR vs DC
راجستھان رائلس نے دلی کیپیٹلس کو 186 رنوں کا ہدف دیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 28, 2024, 10:03 PM IST

جے پور: ریان پراگ نے اپنی اننگز کے دوران 45 گیندوں کا سامنا کیا اور سات چوکے اور چھ چھکے لگائے۔ راجستھان رائلز نے جیسوال، سنجو اور جوٹ بٹلر کی وکٹیں جلد گنوا دیں۔ لیکن اس کے بعد اشون اور پراگ نے چوتھے وکٹ کے لیے نصف سنچری کی شراکت داری کی۔

اس سے پہلے، دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے آئی پی ایل 2024 کے 9ویں میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں دہلی کیپٹلس نے دو تبدیلیوں کے ساتھ قدم رکھا ہے جبکہ راجستھان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.