ETV Bharat / sports

کون بنے گا ٹیم انڈیا کا نیا بالنگ کوچ، بالاجی یا پھر ظہیر خان؟ - Bowling Coach For India

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 10, 2024, 7:07 PM IST

ٹیم انڈیا کے نئے بالنگ کوچ کے لیے ہندوستانی لیجنڈز ظہیر خان اور لکشمی پتی بالاجی کے نام سامنے آرہے ہیں۔ بی سی سی آئی ان میں سے کسی ایک کو ٹیم انڈیا کا نیا بولنگ کوچ بنا سکتا ہے۔

کون بنے گا ٹیم انڈیا کا نیا بالنگ کوچ، بالاجی یا پھر ظہیر خان؟
کون بنے گا ٹیم انڈیا کا نیا بالنگ کوچ، بالاجی یا پھر ظہیر خان؟ ((IANS PHOTOS))

ممبئی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو گوتم گمبھیر کی شکل میں نیا ہیڈ کوچ مل گیا ہے۔ اب ٹیم انڈیا کے بالنگ کوچ کی تلاش تیز ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی بھی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بالنگ کی تلاش میں ہے۔

بی سی سی آئی کی نظر میں ٹیم انڈیا کا بالنگ کوچ بننے کے لیے سابق ہندوستانی تیز گیند باز ظہیر خان اور لکشمپتی بالاجی کے نام شامل ہے۔ اے این آئی کی رپورٹ پر یقین کیا جائے تو بی سی سی آئی ان دونوں کے ناموں پر غور کر رہا ہے۔

ہندوستانی ٹیم کے سابق کوچ راہول ڈریوڈ کی ہندوستان کے ہیڈ کوچ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگئی۔ اس کے بعد گزشتہ منگل کو گوتم گبھیر کو ٹیم انڈیا کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

وہ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے ہیں۔ گمبھیر 27 جولائی سے سری لنکا کے خلاف سیریز سے ٹیم انڈیا کی کمان سنبھالیں گے۔ اب ظہیر خان یا لکشمی پتی بالاجی گمبھیر کو باؤلنگ کوچ کے طور پر سپورٹ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کرکٹر گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ مقرر

ان دونوں میں سے کسی ایک کو بولنگ کوچ بنایا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس پر یقین کیا جائے تو ظہیر خان اس دوڑ میں بہت آگے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر وہ ٹیم کے بولنگ کوچ بنتے ہیں تو وہ ٹیم میں پارس مہامبرے کی جگہ لے سکتے ہیں۔ جو راہول ڈریوڈ کی قیادت میں ٹیم انڈیا کے بولنگ کوچ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.