ETV Bharat / sports

کولکاتا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا - IPL 2024 - IPL 2024

KKR Win The Toss ویشا کھا پٹنم میں کھیلے جارہے آئی پی ایل کے 16 ویں میچ میں کولکاتا نائٹ رائڈرس نے دہلی کیپیٹلس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج کے میچ میں ایشانت شرما دہلی کیپیٹلس ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

کولکاتا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 3, 2024, 7:24 PM IST

ویشاکھاپٹنم: انڈین پریمئیر لیگ کے 16 ویں میچ میں کولکاتا نائٹ رائڈرس اور دہلی کیپیٹلس کی ٹیمیں ویشاکھا پٹنم نبرد آزما ہیں۔ آئی پی ایل کے پوائنٹ ٹیبل میں کولکاتا نائٹ رائڈرس دوسری پوزیشن پر ہے جب کہ دہلی کیپیٹلس ساتویں مقام پر ہے۔ جہاں کے کے آر آج کے میچ میں جیت درج کرکے لیگ ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

کولکاتا نائٹ رائڈرس دو میچوں میں دو جیت کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ دہلی کیپیٹلس تین میں ایک جیت اور دو شکست کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر ہے۔ دونوں ٹیموں کے لیے آج کا میچ بہت ہی اہم ہے۔ دوسری طرف دہلی کیپیٹلس آج کے کیچ میں جیت درج کرنے کی بھر پور کوشش کرے گی۔ اس میچ میں دہلی کیپیٹلس کو جیت ملتی ہے تو یقین پوائنٹ ٹیبل میں پیشرفت کی امید بڑھ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لکھنؤ سپر جائنٹس نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 28 رنز سے ہرایا - IPL 2024

شریس ائیر کی قیادت والی ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دونوں میچوں میں حریف ٹیم کو آوٹ کلاس کیا ہے۔ آج کے میچ میں بھی کے کے آر سے شاندار کارکردگی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ دہلی کی ٹیم رواں آئی پی ایل میں جدوجہد کر رہی ہے۔ ٹیم میں رشبھ پنت سمیت کئی اسٹار کھلاڑی موجود ہیں لیکن وہ اب تک معیاری کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.