ETV Bharat / sports

روہت شرما کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم انکشاف - Rohit Sharma Reaction On Retirement - ROHIT SHARMA REACTION ON RETIREMENT

Rohit Sharma Reaction ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں 17 برسوں سے مسلسل کرکٹ کھیل رہا ہوں اور اگلے چند برسوں تک کھیلوں گا اس کے بعد کرکٹ کو الوداع کہوں گا۔

روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کیا اہم انکشاف
روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کیا اہم انکشاف (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 15, 2024, 4:27 PM IST

ممبئی:ہندوستی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انٹرنیشنل کرکٹ کریئر کے تقریباً 17 سال ہو گئے ہیں۔کرکٹ کریئر میں روہت شرما نے انگنت کارناموں کو انجام دیا۔کئی ریکارڈ توڑے تو کئی بھی بنائے۔ لیکن روہت شرما اپنی کپتانی میں ہندوستان کو ورلڈ کپ ٹرافی جیتانے کا خواب ابھی تک ادھورا ہے۔

روہت شرما نے ایک انٹر ویو میں انکشاف کیا کہ وہ کچھ اور سال کھیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ17 سالہ کرکٹ کا سفر شاندار رہا ہے۔ ابھی بھی امید ہے کہ کچھ اور سال کھیل کر عالمی کرکٹ میں اپنی شناخت بنانا چاہتا ہوں ۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میرا پیار اور کاروبار ہے۔

روہت شرما نے کہا کہ 'اپنے ملک کے لئے کپتانی کرنا آپ کے لیے سب سے بڑی پہچان ہے اور میرے لیے بھی ۔میں کبھی نہیں سوچا کہ ایک دن میں یہاں پہنچوں گا اور قومی کرکٹ ٹیم کپتانی کروں گا۔ لیکن یہ لوگ کہتے ہیں کہ 'اچھے لوگوں کے ساتھ اچھی چیزیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹیموں پر ایک نظر، پاکستان کے اسکواڈ کا انتظار

ممبئی انڈنیز کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ سب کچھ منصوبے کے مطابق نہیں ہوتا ہے۔کھیل میں جذبات کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔اچھے دنوں میں لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں اور برے دنوں میں ان ہی لوگوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.