اسکائی بلیو لباس میں کرینہ کپور خان کی ہیرے جیسی چمک - بالی ووڈ اداکارہ
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ تازہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر میں کرینہ نے آسمانی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر قابل دید ہیں۔
Published : Feb 12, 2024, 1:36 PM IST