ETV Bharat / literature

این سی پی یو ایل میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند: ڈاکٹر سید احمد خاں - Dr Shams Iqbal appointment Director

Dr. Shams Iqbal: ڈاکٹر شمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Dr. Shams Iqbal
این سی پی یو ایل میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند: ڈاکٹر سید احمد خاں
author img

By UNI (United News of India)

Published : Mar 13, 2024, 8:02 PM IST

نئی دہلی: ڈاکٹر شمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈکٹر شمس اقبال کے تقرر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اُردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے ڈاکٹر شمس اقبال کو مبارکباد دی اور مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

غور طلب ہو کہ ڈاکٹر سید احمد خاں نے اس موقع پر اُمید ظاہر کی کہ کونسل کی طرح دوسرے اقلیتی ادارے فعال بنانے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر سید احمد خاں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر شمس اقبال کونسل میں پرنسپل پبلی کیشنز آفیسر کی خدمات انجام دے چکے ہیں اور وہ اچھا تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کے تجربات سے کونسل کو پورا پورا فائدہ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ اقلتوں کے جتنے بھی مسائل ہیں اور سرکار نے سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا جو نعرہ دیا ہے وہ اقلتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ اس لئے اقلیتوں کے مسائل کو تر جیحی بنیاد پر حل کیا جانا لازمی ہے۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.