ETV Bharat / literature

مظفر نگر: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیرے اہتمام مشاعرہ کا انعقاد - Mushaira in Muzaffarnagar - MUSHAIRA IN MUZAFFARNAGAR

یوپی کے ضلع مظفر نگر میں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفر نگر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ گوڈ گریس انٹر کالج میں منعقد کیا گیا۔

MUSHAIRA IN MUZAFFARNAGAR
مظفر نگر: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیرے اہتمام مشاعرہ کا انعقاد (Photo: Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 26, 2024, 12:51 PM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفر نگر کے زیر اہتمام بعنوان 'ایک شام جناب خورشید حیدر کے نام' ایک عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ گوڈ گریس انٹر کالج میں منعقد کیا گیا۔

اس آل انڈیا مشاعرے کی نظامت کے فرائض جناب ریاض ساغر نے اور صدارت محترم ڈاکٹر صداقت دیوبندی نے کی۔ مشاعرہ کی شمع روشن جناب اکرم قریشی (چیئرمین قصبہ شاہپور)، انتظار پردھان، منیش چودھری، ڈاکٹر شمیم الحسن، کلیم تیاگی و تحسین علی اساروی نے کی۔

مظفر نگر: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیرے اہتمام مشاعرہ کا انعقاد (Video: Etv Bharat)

مشاعرہ کے کنوینر جناب اسعد فاروقی و معاون کنوینر جناب ساجد تیاگی تھے۔ مشاعرے میں سکندر حیات گڑبڑ، جہاز دیوبندی، بلال سہارنپور، ڈاکٹر طاہر قمر میراپوری، دانش غزل، ارشد ضیاء، غفران خیالی، تحسین ثمر چرتھاولی، ڈاکٹر تنویر گوہر وغیرہ نے اپنے کلام پیش کیے۔

اس مشاعرے کو کامیاب بنانے میں صدر کلیم تیاگی، شمیم قصار، ماسٹر ندیم صاحب، بدر خان، گلفام احمد، عشرت تیاگی، توحید تیاگی، قاری سلیم مہربان، شہزاد علی تیاگی، ڈاکٹر سلیم سلمانی، حاجی شکیل، حاجی سلامت راحی، ڈاکٹر فروخ حسن نے اپنا اہم کردار ادا کیا۔

آل انڈیا مشاعرے میں شریک ہوئے شعرا کرام نے اپنے اپنے کلام سے لوگوں کا دل جیتا، اس موقع پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفر نگر کے کارکنان اور عہدے داران نے عالمی یافتہ شاعر خورشید حیدر صاحب کو اعزاز سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.